لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ’دیکھتے ہی گولی ماری جا سکتی ہے‘، فلپائنی صدر - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ’دیکھتے ہی گولی ماری جا سکتی ہے‘، فلپائنی صدر Philippines corona lockdown Dawnnews

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا تاہم اب انہوں نے اس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔کے مطابق فلپائنی صدر نے ایک خطاب کے دوران عوام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی تو وہ فوج کو ’دیکھتے ہی گولی مارنے‘ کا حکم دے دیں گے۔

روڈریگو ڈیوٹرٹ نے دھمکی دی کہ ’حکومت کو غصہ نہ دلائیں، انہیں چیلنج مت کریں، کیوں کہ ایسا کرنے پر شکست آپ کو ہی ہوگی‘۔ رہائشیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ لاک ڈاؤن نافذ ہوئے دو ہفتوں سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تاہم انہیں اب تک کھانے پینے کی اشیا اور دیگر امدادی سامان نہیں دیا گیا جس کے بعد انہوں نے ایک شاہراہ پر احتجاج شروع کردیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق آبائی علاقے کے سیکیورٹی افسر اور پولیس نے ان رہائشیوں سے اپنے گھروں میں واپس جانے کا مطالبہ بھی کیا تاہم انہوں نے انکار کردیا۔رہائشیوں کے اس گروپ کی رہنمائی کرنے والی 47 سالہ جوکی لوپیز کے مطابق یہ لوگ احتجاج کرنے پر مجبور تھے کیوں کہ لاک ڈاؤن کے باعث ان لوگوں کے گھروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think first ask reason and then take any action. And I say to Philippines President this is not fair. COVID19Pandemic Philippines

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن، کیسا لاک ڈاؤن؟ سویڈن کا انوکھا ردعملسویڈن کا یورپ کا ایک ایسا ملک ہے جو ابھی تک کوروناوائرس سے نمٹنے کے لاک ڈاؤن جیسے سخت فیصلے سے گریز کررہا ہے۔ I live in Sweden and they are very different people and they follow what their authorities say. They trust them. They maintain social distances in normal lives. U'll not find people sitting together in gatherings, restaurants are empty with few people. Thats y its no big deal hr Yes , Time will decide which politician controlled his nerves and didnt take decesions under pressure . Its general impression in scandinavia that Sweeden govt. is not taking it seriously as others. 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلپائن :کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکمفلپائن :کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم Philippine CoronaVirus LockDown RodrigoDuterte ShootDead Violators
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 46افراد گرفتارکوئٹہ، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 46افراد گرفتار CoronaVirusPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کب تک رہےگا،وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی گفتگولاک ڈاؤن کب تک ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی گفتگو SamaaTV Karachilockdown CoronavirusOutbreak
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمیلاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »