لاکھوں فالوورز والے انڈین ٹک ٹاک سٹارز اتنے پریشان کیوں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی: لاکھوں فالوورز والے سوشل میڈیا سٹارز کا مستقبل ڈانواں ڈول

اکثر اوقات گیت دن میں اپنے فون اور کیمرے کی مدد سے 120 ویڈیوز تیار کرتی ہیں اور باقی وقت اپنے سکرپٹ کو بہتر بنانے اور ویڈیو ایڈٹ کرنے میں لگاتی ہیں۔

ٹک ٹاک میں فلٹرز، موسیقی اور ہیش ٹیگز کی مدد سے ویڈیوز بنائی جاتی ہیں اور اس کا استعمال نہایت آسان ہے۔ مصنف امیت ورما جو خود بھی ٹک ٹاک چینل چلاتے ہیں، کہتے ہیں کہ ’کئی ایسے لوگ جن کو مرکزی میڈیا میں جگہ نہیں ملتی وہ ٹک ٹاک کو استعمال کر رہے ہیں اور بہت آسانی کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ خواتین بھی دکھا رہی ہیں کہ انھیں کسی کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بڑے تخلیقی لوگوں کا پلیٹ فارم بن گیا ہے۔‘گیت نے بھی کبھی سوچا نہیں تھا کہ وہ اپنی زندگی ایک ٹک ٹاک سٹار کے طور پر گزاریں گی۔ انڈیا میں پیدا ہونے والی اور پھر امریکی شہر سیئیٹل میں بڑی ہونے والی گیت نے انجنئیرنگ اور وکالت کی تعلیم...

گیت نے بتایا کہ اُن کو فالو کرنے والوں کی بڑی تعداد کم عمر لوگوں کی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ کئی لوگ چاہتے ہیں کہ وہ انھیں امریکی لہجہ میں انگریزی بولنا سکھائیں۔ گیت کے زبان سکھانے والے چینل کو 60 لاکھ سے زیادہ افراد فالو کرتے ہیں۔ گیت کہتی ہیں کہ ٹک ٹاک کی مدد سے کئی لوگوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں۔ ’میرے کئی ایسے دوست ہیں جن کا روزی روٹی کمانے کا مرکزی ذریعہ ٹک ٹاک ہے۔ البتہ مجھے صرف اس بات کی خوشی ہے کہ لوگ میرے کام کو پہچانتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پابندی ٹک ٹاک ایپ بھی میدان میں آگئینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حکومتی پابندی کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف ترین ٹک ٹاک سٹارز کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک نامی ایپلی کیشن نے کچھ ایسے باصلاحیت لوگوں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، جنہیں بصورت دیگر شاید کوئی چانس بھی نہ دیتا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکاٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپلیکیشنز پر پابندی سے بھارت کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی سے انڈیا کو کیا حاصل ہوگا؟انڈین حکومت نے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران 59 ایسی ایپس بند کرنے کا اعلان کیا ہے جن کا تعلق چین سے ہے۔ ان میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک بنانے والی یہ خوبرو لڑکی کون ہے ؟ آخر کار تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک خوبرولڑکی کی سندھ اسمبلی کی لابی میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »