لاپتہ افراد کیس: سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاپتہ افراد کیس: سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم SHC missingpersonscase

لاپتہ سید طاہرعلی کی اہلیہ نے عدالت کو بتایا کہ ان کے شوہر کو قصبہ علی گڑھ سے لاپتہ کیا گیا، محکمہ ایجوکیشن نے شوہر کی تنخواہ بھی بند کردی، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو تنخواہ دینے کا حکم دیا جائے۔سندھ ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے

اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا اور سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو بھی لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہچیف جسٹس ساس کی بات نہ سنیں، ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرائیں: رانا ثنا اللہ RanaSanaullahPK PMLN PDM PPP Punjab PTI Pakistan Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’’ منکی پاکس‘‘ کا دوسرا کیس بھی سامنے آگیاپاکستان میں ’’منکی پاکس‘‘ کا دوسرا کیس بھی سامنے آگیا ہے، متاثرہ افراد بیرون ملک سے پاکستان آئے۔وزارت صحت نے ’’منکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہیں لے رہے، حکومت نے وضاحت کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات : تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاریتھانہ سی ٹی ڈی شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ہے ، باہر سے حملے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات، سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاریپولیس نے ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ باہر سے حملے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »