لانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، عمران خان کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ میری ہر ایک چیز ریکارڈ ہوتی ہے اس لیے بس تیاری کررہا ہوں اور کسی کو منصوبہ بندی کے بارے میں آگاہ نہیں کررہا مگر عوام کا جو جذبہ دیکھا اس بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملکی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی اتنے بڑی تعداد میں لوگ باہر نہیں نکلے ہوں گے‘۔ عمران خان نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ ہمیں اگر اپنے مفادات کیلیے امریکا کے سامنے کھڑا ہونا پڑے تو ایسا کرنے سے گریز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے، ہم اپنے لوگوں کو قربان کرنے سمیت اُن کیلیے جو بھی کرلیں وہ کبھی خوش نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز کا زرداری سے رابطہ، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگوسابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی قیادت کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردولانگ مارچ کے اعلان سے پی ڈی ایم سہم جاتی ہے،پرویز الٰہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سے فارغ ہو کر سندھ کو زرداری سے آزاد کراؤں گا،عمران خانکراچی پاکستان کےفنانس کا انجن ہے،کراچی اوپر جاتاہے تو پاکستان اوپر جاتاہے اور جب کراچی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو ملک کی طبیعت خراب ہوتی ہے، عمران خان کراچی کپتان کا 🔥♥️ شکریہ کراچی ❤️✨ Hahahahaha joke of the day پھر پتا نہی سندھ آنا نصیب ھو نا ھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ملک بھر کے صارفین کے بجلی کے نرخ میں سوا 4 روپے کی کمی کردی گئی، مریم اورنگزیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان - ایکسپریس اردووقت سے پہلے انتخابات کے دور دور تک کوئی آثار نہیں، حکومت ہی کسی بھی چیز کا فیصلہ کرے گی، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کل سے ورلڈکپ کے سفر کا آغاز کرے گیقومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »