لانگ مارچ کیلئے عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار کر لیا گیا۔ DailyJang

اسلام آباد پی ٹی آئی لانگ مارچ کے سلسلے میں عمران خان کا لگژری کنٹینر تیار کر لیا گیا۔ چالیس فٹ لمبا لگژری کنٹینر تحریک انصاف کے جیل روڈ آفس کے باہر موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق کنٹینر میں سکیورٹی کے متعدد انتظامات موجود ہیں جن میں چار سی سی ٹی وی کیمرے بھی شامل ہیں۔ تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری وسیم اختر رامے کا کہنا ہے کہ کنٹینر میں دو جنریٹرز ، دو ساونڈ سسٹم ، وائی فائی ، مکمل کچن اور واش روم بھی موجود ہیں۔اہم خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے نواز شریفپاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریفاپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTIOfficial یہ بھگوڑے ہمیں بتائیں کے انقلاب کے بارے میں جن کا اپنا لاہور اہرپورٹ بھی نہیں پہنچا تھا ایڈا توں پھنے خاں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیاعمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا تفصیل:ImranKhanPTI PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar SHABAZGIL PTIlongMarch LongMarch Lahore LibertyChowk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیاعمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا ImranKhan PTILongMarch PressConference Friday ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردولانگ مارچ کا آغاز لاہور لبرٹی چوک سے ہوگا، اسلام آباد میں عدالتی احکامات پر عمل کریں گے، چیئرمین تحریک انصاف
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »