لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کا حیرت انگیز اقدامویڈیو وا ئرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کا حیرت انگیز اقدام،ویڈیو وا ئرل

۔اس مو قع پر مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ رسول اللہ اور صحابہ کرام صوفوں پر بیٹھ کر فیصلے نہیں کیا کرتے تھے بلکہ زمین پر بیٹھا کرتے تھے ۔

انہوں نے اپنے گھر پر بھی یہ ترتیب بنائی ہے کہ زمین پر بیٹھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ زمین پر بیٹھنے کا مقصد صحابہ کو مجاہد بنانا تھا، وہ بھی طلبہ کو مجاہد بنانا چاہتے ہیں اور مجاہد صوفوں پر نہیں بیٹھا کرتے۔ مولانا عبدالعزیز کی جانب سے صوفوں کو آگ لگائے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔واصف عابدی نے یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد امید ظاہر کی کہ مولانا عبدالعزیز تمام جدید اشیا کو چھوڑ کر شریعت پر عمل کریں گے۔خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز نے یہ بیان دیتے ہوئے سب کے سامنے صوفوں کو آگ لگا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yeh bhagora yehy kaam kr skta hai

Awr video jis cheez sy bana rahi thee o khud iska ijaad hain

Drame Baz

Machis pakri or apni dum ko aag lgaa li 😏🙄🙄

ارے !!!!!! یہ تو وہی ہے نا ۔۔۔ 🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اعتکاف پر پابندی عائدسعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد حرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین سیکیورٹی اہلکار تعیناتمدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے مسجد حرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کردیں۔ تاریخ میں پہلی بار خواتین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں رمضان کے آخری عشرہ کے لیے تمام تیاریاں مکملمسجد نبوی میں رمضان کے آخری عشرہ کے لیے تمام تیاریاں مکمل SaudiArabia Ramadan Madinah MasjideNabavi Preparations HajMinistry saudiarabia SaudiMOH KingSalman AmanaAlmadinah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبویﷺ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیارمسجد نبویﷺ میں ماہ صیام کے دوران نماز تراویح کی ادائی کے لیے پلان تیار SaudiArabia GrandMosque Ramadan CoronaVirusPandemic SOPs NamazTaraweeh SaudiMOH saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جامع مسجد دہلی کے امام کا بھارتی مسلمانوں‌ کے نام اہم پیغامعید نماز:‌ جامع مسجد دہلی کے امام کا بھارتی مسلمانوں‌ کے نام اہم پیغام ARYNewsUrdu مودی جی اسلام قبول کرلیں اگر وہ سلامتی چاہتے ہیں... 🙏 اللہ پوری دنیا کے مسلمان ملکوں کے لیڈروں کو حدایت دے آٹھ کھڑے ہوں اسرائیل کے خلاف نہیں آخرت میں مسلم لیڈروں کا بھی حساب ہوگا FreePalestine PalestineWillBeFree AlAqsa GazaUnderAttack فلسطين فلسطین_پکارے_پاک_فوج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »