لاعلاج مرض میں مبتلا خاتون جن سے لوگ پوچھتے ہیں کہ ’تم نے بچہ کیوں پیدا کیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر نیورون ڈیزیز: لاعلاج بیماری میں مبتلا ماں جو وقت کے خلاف جنگ کر رہی ہیں۔

جب ایما میں ایم این ڈی کی تشخیص ہوئی تھی تو انھیں ڈاکٹرز نے بتایا کہ وہ زیادہ سے زیادہ مزید دو برس زندہ رہ پائیں گی

اس مرض کی وجہ سے مریض کی حرکت کرنے، نگلنے اور بالآخر سانس لینے کی صلاحیت کم ہوتی جاتی ہے۔ ایما کو 24/7 وینٹیلیشن کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ اس کے بغیر وہ دو سال پہلے ہی مر گئی ہوتیں۔ ’میں واقعی کسی بھی دن کو معمولی نہیں سمجھتی۔۔۔ میں ہر رات جب بستر پر سونے جاتی ہوں تو میری آخری سوچ ہوتی ہے کہ ’امید ہے کہ میں اٹھ سکوں گی۔‘

’ہم اس پیغام کو امید اور ممکنات سے بدلنا چاہتے تھے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ پیسہ اگر اس کا علاج نہیں بھی لاتا تو کم از کم علاج کا عمل اس بیماری کو آہستہ تو کر سکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now, they are two to defeat the disease/weakness....INSHA ALLAH!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ٹاؤن سے 17سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، کیس میں اہم پیشرفتاسٹیل ٹاؤن سے 17سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں شدید برفباری سے 21 سیاحوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیقڈویژن آفیسرایمرجنسی ڈاکٹرعبدالرحمان نے مری میں شدید برفباری سے 21افرادکے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ، جس میں دوخواتین اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین ہسپتال میں آتشزدگی سے 5افراد ہلاک 14زخمیچین کے صوبہ ہنان کے شہر ہینگ یانگ میں واقع ایک ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 5 افرادہلاک اور 14 جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ چینی خبررساں ادارے نے ہنان شہر کے پبلسٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں تین افراد کی 2 خواتین ڈانسرز سے زیادتی09:44 AM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, پشاور :  پشاور میں تین افراد نے 2 خواتین ڈانسرز کو اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری‘ زمینی رابطہ منقطعگلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری‘ زمینی رابطہ منقطع GilgitBaltistan Winters ColdWeather Snowfall MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد 550 سے 260 کردی: ارشد ملک01:04 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : قومی ایئرلائن کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کہتے ہیں ضرورت سے زائد سیاسی بھرتیوں کیلئے پہچانے جانے فوج کی تعداد بھی کم کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »