لائیو: بھارت کے تین کھلاڑی آؤٹ محمد رضوان کے 100 کیچ مکمل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائیو: بھارت کے تین کھلاڑی آؤٹ ،محمد رضوان کے 100 کیچ مکمل

بھارت کی اننگز کے 10 اوورز مکمل ہوگئے ہیں ۔اور اس نے 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنائے ہیں۔ ورات کوہلی 26 اور ریشاب پنٹ 19 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 کیچ مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادیو کا کیچ پکڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا۔بھارت کے 31 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ سوریا کمار یادیو 11 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔بھارت کی دوسری وکٹ 6 رنز پہر گر گئی ۔ کے ایل راہول 3 رنز بنا کر شاہین شاہ...

یواے ای کی ریاست دبئی میں کھیلے جانے والے میچ دونوں ملکوں کی بہترین ٹیم میدان میں ہے۔ کپتان بابر اعظم تاریخی فتح کے لیے پرعزم ہیں۔ کپتان بابر اعظم ، محمد رضوان ، فخر زمان ، محمد حفیظ ، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم ، حسن علی، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی۔کپتان ویرات کوہلی ، کے ایل راہل ، روہت شرما ، سریا کمار یادیو، ریشاب پانٹ ، ہادک پانڈیا، روندرا جدیجہ ، بھونیشور کمار، ورن چکراورتھی، محمد شامی اور جسپرت بمرا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میں 2 سال بعد مقابلہ ہو رہا...

دبئی میں 2018کے ون ڈے ایشیا کپ میں 2 بار پاک بھارت مقابلہ ہوا، بلو شرٹس نے ایک میچ 9 اور دوسرا 8 وکٹ سے جیتا تھا،50 اوورز کے ورلڈکپ کی طرح ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں بھی گرین شرٹس کا روایتی حریف کے خلاف ریکارڈ مایوس کن ہے اور اس نے کوئی میچ نہیں جیتا،درحقیقت مختصر طرز کے تو پانچوں میچز میں پاکستان کو بھارت سے شکست ہوئی ہے۔گزشتہ 10 برس کے دوران پاکستان نے 139 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سے 77 جیتے ہیں، سرفراز احمد کی زیرقیادت ٹیم کافی عرصے نمبر ون رہی .

پاکستان کو 4 میچز میں محض 1 ہی فتح نصیب ہوئی تھی،2014 میں بھی ٹیم فائنل فور میں جگہ نہیں بنا سکی تھی،البتہ اس بار گروپ میں صرف 2 ہی مضبوط ٹیمیں بھارت اور نیوزی لینڈ کی موجودگی کے سبب پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کا اچھا موقع مل گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔