لائیو: سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو بھی نہیں چھوڑا جارہا، پیکا قانون لانے کا ایک مقصد ہے، وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائیو: پیکا قانون 2016 میں بنایا گیا، ہم صرف اس میں کچھ ترامیم کرنے جا رہے ہیں، وزیراعظم براہ راست دیکھیں: ImranKhan GeoNews

عمران خان کا کہنا تھا کہ دنیاکی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، بدلتی صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں، خارجہ پالیسی اپنے ملک کے مفادات کیلئے ہونی چاہیے، جب سے سیاست شروع کی تو خواہش تھی پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی ہو۔

وزیراعظم نے کہا کہ فوجی آمر تو چاہتے ہیں کہ دنیا ان کو مانے اور تسلیم کرے لیکن حیران کن طور پر مشرف کے دور میں صرف 10 ڈرون حملے ہوئے جبکہ آصف زرداری اور نوازشریف کے جمہوری دور میں 400 ڈرون حملے ہوئے، یہ توجمہوری حکومتیں تھیں انہیں امریکا کو کہنا چاہیے تھا کہ بچے اور عورتیں مر رہے ہیں، امریکی صحافی نے لکھا کہ زرداری نےکہا ڈرون حملوں میں بےگناہوں کےمرنےسےکوئی فرق نہیں پڑتا۔’ایک صحافی نے لکھا کہ عمران خان کی بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی...

انہوں نے کہا کہ اس قانون کو لانے کا مقصد یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جس طرح کا گند آرہا ہے کہ اسے کنٹرول کرنا ضروری ہے، چائلڈ پورنوگرافی کی بھرمار ہے، ایسا مواد کسی مہذب دنیا کے سوشل میڈیا پر نہیں جیسا ہمارے ہاں موجود ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم کو بھی نہیں بخشا جارہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو اپنی سوشل میڈیا ٹیم سے خود کہتا ہے کہ مریم نواز کے خلاف گند اچھالیں وہ سوشل میڈیا پہ گندگی سے پریشان ہے جو اپنے مخالفین کو ڈیزل ، بھگوڑے کہتا ہے وہ اخلاقیات کی بات کرتا ہے

سوشل میڈیا پر گند لکھنا وزیراعظم کی کردار کشی غداری کے فتوے لگانا سب سے پہلے پی ٹی آئی نے شروع کیا تھا اور تم نے اُن سوشل میڈیا والوں کو داد دی تھی اور سرٹیفکیٹ بانٹے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u067e\u06cc\u0631 \u06a9\u0648 \u0642\u0648\u0645 \u0633\u06d2 \u062e\u0637\u0627\u0628 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646 \u06c1\u06d2\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u062e\u0637\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u0639\u0627\u0634\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u06c1\u0645 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4 Super Ek hi baat puraani chor daku bla. Bla.... Time wasting
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات اورسفارتکاری کےذریعےتنازعات کےحل پریقین رکھتاہوں: عمران خاناسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہے کہ ہمیشہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل پر یقین رکھتے ہیں، مذاکرات کو کبھی بھی کمزوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا خطاب 30 سے 40 منٹ پر محیط ہوگا، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کی ریکارڈنگ سے قبل وزارت اطلاعات اور معاشی ٹیم سے خطاب کے اہم نکات پر مشاورت کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ یونیورسٹی ایکٹ کے تحت جو اختیار آپ کو حاصل ہیں ان کو استعمال کر کے ہمارے 3 سال جو ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تنازعات کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغامپاک فوج کسی بھی فوجی جارحیت کا عوام کی حمایت سے ہر سطح پر بھرپور جواب دے گی: عمران خان جعلی اعظم کے باتیں سن؟؟؟؟؟کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شعبۂ موسیقی بند اور طالبات کی الگ شفٹ کیساتھ کابل یونیورسٹی کھل گئی - ایکسپریس اردوطالبات پر حجاب لازمی ہوگا جب کہ کسی کو بھی اسمارٹ فونز لانے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی انتظامیہ Namnihad librals keliey mut husakti hai yeh step pakistan mai Aalaaa Good! 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »