لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کاجوان شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کاجوان شہید

Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کردی، ایک فوجی جوان شہید ہوگیا، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس میں 34 سالہ نائیک دل فراز شہید ہوگیا، جس کا تعلق مظفر آباد کے گاؤں پنجکوٹ سے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality)

Good riddance

sirf kl hovi kya?

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 8 سالہ بچہ زخمیاگر مولانا نے تھوڑا ڈنڈا اور دیا تو یہ باجوے ماجوے پاک فوج کے جوانوں کو فضول میں انڈیا سے لڑوائنگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پراشتعال انگیزی، سینیئربھارتی سفارتکارکی دفترخارجہ طلبی - ایکسپریس اردورواں برس بھارت نے 2340 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس سے 18 پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اور بھارتی اتاشی نے چائے پی کر بھت تعریف کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، 8 سالہ بچے سمیت 2 شہری زخمی - ایکسپریس اردورواں سال بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی 2340 خلاف ورزیاں کی جاچکی ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے کے تحت18سو72 کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھائی جائے گیشیخ رشیدریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کے تحت اٹھارہ سو بہتر کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ انہوں نے جمعہ کے روز لاہور میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکا، 2 افراد جاں بحقکراچی میں گھر کی گیس لائن میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu Soo sad news 😔😔 اللہ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے کے تحت18سو72 کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھائی جائے گی ۔شیخ رشیدریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کے تحت اٹھارہ سو بہتر کلومیٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ انہوں نے جمعہ کے روز لاہور میں ایک ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official Jhota bhand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »