لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، فوجی شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے حاجی پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی غلام رسول شہید ہوگیا۔مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کے بعد سے وادی میں 5 اگست سے مسلسل کرفیو نافذ ہے، کشمیری مسلسل احتجاج کررہے ہیں، ذرائع ابلاغ پر مکمل پابندی ہے، ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل، ٹیلی فون سروس معطل ہے، صحافیوں کو کوریج کی اجازت نہیں۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے تواتر کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر سیز...

اس سے قبل 20 اگست کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 پاکستانی شہید ہوئے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 بھارتی فوجی بھی مارے گئے تھے۔ گزشتہ ماہ 15 اگست کو ایل او سی پر بھارت کی فائرنگ سے 3 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے تھے، تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، کئی بنکرز بھی تباہ کردیئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، فروغ نسیم - ایکسپریس اردو11سال میں پی پی حکومت نے تمام شہر دیہات کو تباہ کردیا اب وفاق کی مداخلت ناگزیر ہوگئی، وفاقی وزیرقانون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا فلیورڈ ای سگریٹس پر پابندی لگانے پر غوریہ چیزیں پھیپڑوں کی بیماری اور دوسرے نقصانات کا سبب بن رہی، صدر ٹرمپ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر علی ظفر کی گواہ پر جرح مکمل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑےپشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑے Peshawar Airport HajjPilgrims LuggageBelt pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑےپشاور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل: 9/11 کی برسی پر امریکی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ پر راکٹ حملہکابل: افغان دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت امریکی سفارت خانے میں نائن الیون حملوں سے متعلق تقریب جاری تھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دھواں دور دور تک پھیل گیا۔ آخری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »