ق لیگ کے لیگل ایڈوائزر کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا: پرویز الٰہی کا الزام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر سعید راں کو حراست میں لیے جانے کا علم نہیں، ہم نے عامر سعید راں کو گرفتار نہیں کیا: ایف آئی اے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا۔

پرویز الٰہی نے دعویٰ کیا کہ عامر سعید راں کو میری رہائشگاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، گاڑیوں سے پتا چلا کہ ایف آئی اے کے ساتھ کچھ لوگوں نے اغوا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت اور ان کے حواری ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہیں، پتا نہیں یہ نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے، ہمارے قریبی ساتھیوں کو ٹارگٹ کر کے اٹھایا جا رہا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ نگران حکومت امن و امان کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو بہتر ہے گھر جائے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عامر سعید راں کو حراست میں لیے جانے کا علم نہیں، ہم نے عامر سعید راں کو گرفتار نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Surprised to know that PML-Q has a legal advisor? Do they really need one ?

For God's sake Parvez Elahi should resign from politics forever and repent of his sins.Politics is not your job.

Micheal jakson ky lun ki.shakat ky kutty tm b agwa ho gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے عہدیدار کو ایف آئی اے اہلکاروں نے اغوا کیا، پرویزالٰہٰی کا دعویٰق لیگ کے عہدیدار کو ایف آئی اے اہلکاروں نے اغوا کیا، پرویزالٰہٰی کا دعویٰ ARYNewsUrdu Fia to noon leag ki paltu wafadar ban chuki hai Pakistan ki nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی کے لیگل ایڈوائزر کو اغوا کرنے کی مذمت کرتے ہیں، چودھری پرویز الٰہیلاہور: (دنیانیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں کو میری رہائش گاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے ایف آئی اے کے ساتھ کچھ لوگوں نے اغوا کر لیا جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان کا ہر فوجی غیرتمند اور بہادر ہوتا ہے۔ پھر وہ آہستہ آہستہ ترقی پا کر اپنا رینک اوپر اور غیرت نیچے کرتا جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ لیفٹنٹ جنرل کے عہدے پر پہنچ کر مکمل بے غیرت ہوچکا ہوتا ہے - حامد میر، 2013
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کے صدر کےبرقرار سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرارچوہدری شجاعت کو ق لیگ کے صدر کےبرقرار ،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار PMLQ ChShujaatHussain ChPervaizElahi PartyPresident Court ChaudhryShujatH ChParvezElahi GovtofPakistan ECP_Pakistan MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گجرات میں گھر پر پولیس کا چھاپہ چودھری پرویز الٰہی کا بیان بھی آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گجرات میں اپنے گھر پر چھاپے پر ردعمل میں کہاہے کہ نگران حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل سامنے آگیاچوہدری پرویز الٰہی نے گھر پر چھاپے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »