ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم اور زرداری میں کل ملاقات متوقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم اور زرداری میں کل ملاقات متوقع ARYNewsUrdu

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس ملاقات میں کوئی چیز طے ہونا تھی نہ لائحہ عمل ، ہم نےان کو بلایا تھا وہ چائے پر آئے تھے۔

ذرائع نے اس ملاقات کے حوالے سے بتایا تھا کہ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے ہمارا اچھا تعلق ہے، وفاق ،صوبے میں ہمارے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں ،جس پر خالدمقبول نے کہا ہمارے اچھے تعلقات اورالیکٹ ہونےسے کوئی فائدہ نہیں ، ان تعلقات سے عوام کو اب تک کیا فائدہ مل رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ایم کیوایم نے چار دفاترکھولنے کا مطالبہ کیا گیا، جس کے بعد حیدر آباد زون کا دفتر دے دیا گیا جبکہ 3 دفتر دینے سے انکار کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کل کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز کا دورہ کریں گے، ذرائعوزیراعظم عمران خان ایک ایسے وقت میں اپنی اتحادی جماعت کے مرکزبہادرآباد کا دورہ کریں گے جب اپوزیشن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا چکی ہے۔ Go go اپنا تھوکا چاٹنے کا ورلڈ کپ بھی عمران نیازی نے جیت لیا.. اللہ زلیل کرنا چاہے تو کرسی پر بٹھا کر بھی زلیل کر دیتا ہے.. 'اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیا چک جائے کھیت'.....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز پہنچ گئےایم کیو ایم پاکستان کی قیادت اور پی ٹی ّآئی اراکین نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ویری گڈ خان سانپ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤧 L. T .C. h. R. BC
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گئے - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد پر گفتگو اور حمایت سے متعلق بات چیت کا امکان Game changer 👇🇵🇰 AltafHussain_90 لیٹ گیا یہ تو 😂😁😀 کہتا تہا جہکونگا نہیں سالا کبہی ایم کیو ایم کے در کبہی ق لیکگ کے در. کبہی در بدر مولانا تیرا شکریہ تم نے کہاں کہام جہکا دیا😀😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد ایم کیو ایم قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کی متحدہ کے مرکز بہادر آباد آمد، ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات MQM PMImranKhan Karachi OneDayVisit MoIB_Official GovtofPakistan PTI_KHI ImranKhanPTI PakPMO OfficialMqm
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد: ایم کیو ایم کا زونل آفس ساڑھے پانچ سال بعد کھول دیا گیاحیدرآباد: ایم کیو ایم کا زونل آفس ساڑھے پانچ سال بعد کھول دیا گیا arynewsurdu Itni furti wah😂🤣 جو کہتا تھا آپ کا وزیراعظم کبھی کسی کے آگے نہیں جھکے گا وہ آج کبھی پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکوؤں اور کبھی کراچی کی زندہ لاشوں کے آگے نہ صرف جھک رہا ہے بلکہ الٹا لیٹ کر اپنی حکومت بچانے کی بھیک مانگ رہا ہے👋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »