قیام پاکستان کے وقت قربانی دینے والی خاتون کی آپ بیتی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs میرے اپنے گھر کی اور میرے ماں باپ کی پانچ قربانیاں ہیں۔ میری ماں ہاتھ جوڑتی تھی کہ میرے بچوں کو نہ مارو۔ ایک آدمی پاس آیا اس نے کرپان ماری اور انگلیاں کاٹ دیں۔ ہم اپنی ماں پر سایہ کر رہے تھے تو ماں نے دم توڑ دیا تحریر: شاہین شہزادی

میرے اپنے گھر کی اور میرے ماں باپ کی پانچ قربانیاں ہیں۔ میری ماں ہاتھ جوڑتی تھی کہ میرے بچوں کو نہ مارو۔ ایک آدمی پاس آیا اس نے کرپان ماری اور انگلیاں کاٹ دیں۔ ہم اپنی ماں پر سایہ کر رہے تھے تو ماں نے دم توڑ دیا۔ بہت بڑی کہانی ہے میری ۔۔۔ ایک میرا بھائی صادق تھا جس کی چیخیں میرے کانوں میں آج بھی گونجتی ہیں۔

میرا نام رشیدہ بی بی ہے۔ میں دس سال کی تھی جب سکھوں نے ہمارے گاوں پر حملہ کیا، گولیاں اور بم چل رہے تھے۔ پھر انہوں نے تمام مردوں کو اکھٹا کیا اور تیل پھنک کر آگ لگا دی۔ پھر عورتوں کی باری آگئی ہم بھی اٹھ کر کھڑے ہوگئے۔ جب گولی چلی تو میرے بازو پر لگی اور ایک سکھ نے میرا بازو کاٹا۔ اس نے پہلے ایک اور پھر دوسری کرپان مار کر میرا بازو الگ کر دیا۔ میرے والد نے میرا ماتھا چوما اور کہا کہ بیٹی اب قیامت والے دن ہی ملیں...

پاکستان پہنچنے سے متعلق بزرگ خاتون نے بتایا کہ ایک سکھ میرے والد کا دوست تھا جو کھو پر رہتا تھا میں اس کے پاس چلی گئی۔ میں نے بولا تایا اگر میں زندہ رہی تو میں خود چلی جاوں گی اور میں ڈری نہیں۔ میرے پاس ایک ٹوٹا ہوا جگ تھا جسں میں اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے کھلونے رکھے ہوئے تھے کہ یہ میری ماں، یہ میرا باپ اور یہ میرے بہن بھائی ہیں۔

وہ سکھ تایا جس کے پاس میں رہی وہ میرے والد کا بھائی تھا۔ اس نے بہت میرے لیے قربانیاں دی۔ مجھے بیٹیوں سے زیادہ پیار دیا اور نو ماہ تایا کے پاس رہی۔ اس نے کہا کہ لڑکی بڑی ہوتی جا رہی ہے۔ یہ کسی کی امانت ہے اور کہیں امانت میں خیانت نہ ہو جائے لہٰذا یہ جلد پاکستان پہنچ جائے۔ کچھ اچھے لوگ بھی تھے جب سکھ بارڈ پر لے کر آیا تو بہت خوشی ہوئی کہ میں پاکستان جا رہی ہوں۔ میں نے تائی کو بولا کہ دیکھ لو میں سارا کچھ یہاں ہی چھوڑ کر جا رہی...

ملٹری والوں نے کہا یہ جگہ دوبارہ نہیں دیکھنی اس کو آخری بار دیکھ لو۔ لڑکیوں نے پاکستان زندہ باد کے خوب نعرے لگائے۔ ملٹری والوں نے خاموش کروانے کی کوشش کی مگر لڑکیاں بھلا رکتی ہیں۔ وہ کہتی تھیں کہ ہم نئی زندگی میں آئے ہیں، اس پاکستان کی حفاظت کرو۔ آج بھی میں کہتی ہوں اگر میرے 10 بیٹے بھی ہوتے تو میں کشمیر کو دے دیتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب Read News IndependenceDay, PakIndependenceWithKashmir, PakistanZindabad, StandWithKashmir, 14August QuaideAzam Ceremony GOPunjabPK MazareQuaid Changeofguards
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادامریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٰٰیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی: یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی (ویب ڈیسک) یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادواشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کا73واں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »