قوم اللہ تعالیٰ کے حضور وطن کے بیٹوں کی سلامتی کیلئے دعا گو ہے، وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرکی گمشدگی تشویش ناک ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی تشویش ناک ہے، پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سیلاب متاثرین کی مدد پر نکلنے والے وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لیے دعا گو ہے، ان شاء اللہ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کور بھی سوار ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں کورکمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف آپریشن کا معائنہ کر رہے...

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹرکا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور ہیلی کاپٹر لسبیلہ میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروف تھا۔دوسری جانب نمائندہ جیو نیوز کے مطابق سسی پنوں کے مزار کے پاس ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہوا ہے اور 5 افراد کے شہادت کی اطلاع ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice acting.

Ma Sha Allah

Shukar ae kithy Shahbaz Shareef da helicopter naiii gawachaaa

Allah pak sbki hifazat fermaye

اللہ ان سب کی حفاظت کرے

سیلاب زدگان کیلئے امدادی مشن پر مصروف ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 افسران شہید افواجِ پاکستان کی وطن کیلئے لازوال قربانیوں کا سلسلہ جاری

کورپس کمانڈر کوئٹہ سمیت فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوانوں اور افسران کو اللہ رب العزت اپنی حفظ امان میں رکھے ۔ آمین۔

اے کریم اللّٰہ ! مجبور سیلاب زدگان کی امداد کے جہاد پرگامزن آرمی ایوی ایشن کے ھیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز سمیت تمام افراد کی حفاظت فرما ، سلامتی عطا فرما ، رحم فرما آمین یا رب العالمین 🤲

Ameen

اللہ تالا نوں پچھو پہلے کم کیوں پایا سوں

جب سے یہ منحوس لوگ پاکستان کے اپر مسلط ہوۓ ہیں، پاکستان میں حادثے ہو رہے ھیں۔ کھبی دھماکے، کھبی بچوں کی ریپ، کھبی بارڈر پر نوجوان شہید، کھبی سیلاب تو کھبی آج جیسے خادثے۔ اللّه مزید رحم کریں اس ملک پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کی ویڈیو ایڈٹڈ ہے:مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کرکے اس میں آوازیں شامل کی گئیں، یہ سیاسی مخالفین کو غداری سے قاضی کے گھر کا چوہا بھی سیانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلانسابق وزیراعظم عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP protest
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ میدان جنگ میں لڑنا ہے آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ میدان جنگ میں لڑنا ہے آئینی جنگ لڑنی ہے اس لیے اسٹبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان کی نئی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم کیوں چل رہی ہے؟لال سنگھ چڈھا 11 اگست کو ریلیز ہورہی ہے مگر اس کے خلاف بائیکاٹ مہم ٹوئٹر پر چل رہی ہے۔ یہ آپکا مسئلہ نہیں ہے آپ اپنی ملک کی رپورٹنگ کرے شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالتوں میں طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہے، سراج الحق - ایکسپریس اردوکرپشن حکومتی ایوانوں میں سرایت کرچکی ہے اور ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں، امیر جماعت اسلامی ترچھی ٹوپی کو آج پتا چلا؟ یہ بھی شکر ہے ہتا چل گیا بولو نا جی یہ تو پیدا ہی حکومتی ایوانوں میں ہوئی وہیں پر پلی اور بڑھی اور اب جوان ہو کر گلیوں اور بازاروں میں آ گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »