قوم کے مسئلے حل کرنے ہیں لیکن اس میں دشواریاں ہیں، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ این آر او نہ ملے لیکن بعض چور بہت اسمارٹ ہوتے ہیں جو لندن میں بیٹھ کر بھی سب کررہے ہوتے ہیں۔ imrankhan dawnnews pakistan pti

ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پڈعیدن میں ہونے والے مالی گاڑی کے حادثے کی انکوائری رپورٹ آ گئی ہے اور ساتھ ہی اس عزم کا اعادہ کیا کہ حادثے کی مکمل تحقیقات کریں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے سے میں جمعہ اور ہفتے کو ہیڈکوارٹرز میں بیٹھا کروں گا، انہوں نے کہا کہ جب تک میں وزیر ہوں اکنامی کے کرائے نہیں بڑھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے مسئلے حل کرنے ہیں اس میں دشواریاں ہیں لیکن اب اس ملک نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ چور جن کی وجہ سے ساری مہنگائی ہوئی ہے وہ ذمہ دار ہیں، 40 سال کے ڈکیت ذمہ دار ہیں یا 9 مہینے میں آکر حالات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرنے والے ذمہ دار ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان فرنٹ لائن پر اپوزیشن سے لڑرہے ہیں، 24 گھنٹے میں اپوزیشن ختم ہوسکتی ہے اگر عمران خان انہیں باہر جانے دیں۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ این آر او نہ ملے لیکن بعض چور بہت اسمارٹ ہوتے ہیں جو لندن میں بیٹھ کر بھی سب کررہے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ شہباز شریف این آر او لے رہے ہیں اور اب آصف زرداری بھی اسی لائن میں ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے مشکل سے دولت بنائی ہے وہ واپس نہیں دیں گے، آصف زرداری میں حوصلہ ہے، ان سے پیسے طریقے سے واپس لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Public ko koi interest nahi hai NRO naami jin say. Khuda k lye awaam ka sochain.

مطلب عمران کے بس میں کچھ نہیں ہے

کوئی این آر او چاہتا ہے اور کوئی چپڑاسی کی نوکری پر ہی عافیت سمجھتا ہے۔۔۔اپنا اپنا لیول ہے- ShkhRasheed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کی پنجاب کا روایتی کھیل ’شٹاپو‘ کھیلتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج کے ڈیجیٹل زمانے میں روایتی کھیل معدوم ہوتے جارہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے میں بعض چیزیں کمزور طبقے کے فائدے میں ہیں، حفیظ شیخآئی ایم ایف معاہدے میں بعض چیزیں کمزور طبقے کے فائدے میں ہیں، حفیظ شیخ HafeezSheikh pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں چار ایگزٹ پولز کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کے جیتنے کے قومی امکانات ہیں لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں‘۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہڈیوں کو ہر عمر میں کمزور ہونے سے بچانا چاہتے ہیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہندو بیوہ اور روزہ داروں کی کہانیجمعرات کو میں سحری کھانے کے بعد نماز پڑھ کر معمول کے مطابق سوگیا۔ اپنے شیڈول کے مطابق مجھے 12 بجے اٹھنا ہوتا ہے۔ عام طور پر میرے دورازے پر لگا بیل بہت کم ہی بجتا ہے کیوں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم تھریسامے جون میں مستعفی ہو سکتی ہیں، چیئرمین کنزرویٹو کمیٹیلندن : برطانوی سیاست دان گراہم بریڈی کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم اس ڈیل کی منظوری کی صورت میں پہلے ہی اپنا منصب چھوڑنے کا عندیہ دے چکی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’نیب اور معیشت ساتھ چل سکتے ہیں لیکن کرپشن نہیں‘‘’’نیب اور معیشت ساتھ چل سکتے ہیں لیکن نیب اور کرپشن نہیں‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang ملک کا قانون ایک ادارہ بناتا ہے ادارہ ملک کے قانون کو نہیں بناتا اگر نیب نے معیشت کو چلانا ہے تو نیب کا ادارہ پولیس کو دے دیتے ہیں پاکستان کاسب سے نورانی چہرہ سچ اور دیانت چہرے کے نور سے عیاں لوگ بلکل درست کہتے ہیں نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے جب تک انصاف اور قانون کا معیار سب کے لئے ایک نہ ہو ،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑے ہو کر کیا بنو گے، مولانا طارق جمیلکاش ہمارے علمائے دین بھی دنیاوی معاملات پر بات کرنے سے پہلے کسی تاریخ یا سیاست کی کتاب سے رجوع کر لیا کریں ورنہ ہو سکتا ہے ہماری آخرت سنور جائے لیکن دنیا میں ہم راندۂ درگاہ ہی رہیں گے: محمد حنیف کا کالم۔ Good actor rather then good Alame din ایم وقت تھاعلما مال و دولت اور ارباب اقتدار سے دور رہتے اب ایسے ایسے لوگوں نے اس پروفیشن کو اپنا لیا جو ہمیشہ اقتدار والوں کے ساتھ رہتے ہیں یہی موصوف کا حال ھے اللہ مولانا کو سلامت رکھے ۔ ہمارے سر کا تاج اور پاکستان کی شان ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں‘‘ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے تیار ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوہری ڈیل میں‌ شامل ممالک معاہدے کی بقاء کیلئے زبانی دعوے کررہے ہیں، جواد ظریفتہران : امریکی پابندیوں میں سختی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سفارتی کوششیں مزید تیز کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: شہباز شریفاوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں مزید 45 فی صد اضافے کی سفارش پر شہباز شریف نے ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہم گیس قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ منہ اور مصور کی دال. حضرت مؤدبانہ عرض ہے آجکل آپ کہاں پاۓ جاتے ہیں Qom ap logo ko hamisha k leay mustard krti hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »