قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کل کشمیریوں سے

اظہار یکجہتی کرے ،قوم کل دن 12 سے ساڑھے 12 تک کشمیریوں کیلئے نکلیں ، قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،تمام پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے عوام کوواضح پیغام دیں،کشمیریوں کوپیغام دیناہے پاکستانی قوم ان کےساتھ ہے.نوازشریف کو پی آئی سی منتقل نہ کرنے کا فیصلہ لیکن انہیں علاج معالجے کی سہولیات کہاں فراہم کی جائیں گی ؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بھارتی قابض فوج روزانہ کشمیری عورتوں اوربچوں پرظلم ڈھارہے ہیں،مودی حکومت کے ایجنڈے کے مطابق کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،کشمیریوں کی آبادی کے تناسب کی تبدیلی جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے،کل قوم سڑکوں پر نکل کر پیغام دے ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کل کشمیر آور میں بھرپور شرکت کرے، وزیراعظم عمران خان کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے باہر نکلے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور معصوم کشمیری عوام کا قتل پاکستان کو قابل قبول نہیں ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے کیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے: وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ کل مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلے:وزیراعظم عمران خانپوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ کل مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلے:وزیراعظم عمران خان PMImranKhanTweets OccupiedKashmir Kashmiris Islamabad pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI SAfridiOfficial KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ کل مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلے:وزیراعظم عمران خانپوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ کل مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے باہر نکلے:وزیراعظم عمران خان pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئیے بطور قوم وزیر اعظم کے کشمیریوں کےساتھ اظہارِیکجہتی کے مطالبے میں ساتھ دیں,جلد ہی ایل او سی کا دورہ کروںگا:شاہد آفریدیآئیے بطور قوم وزیر اعظم کے کشمیریوں کےساتھ اظہارِیکجہتی کے مطالبے میں ساتھ دیں,جلد ہی ایل او سی کا دورہ کروںگا:شاہد آفریدی SAfridiOfficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »