قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، 9 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، 9 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan lahore Sindh karachi

ایجنڈے کے مطابق گیس میٹرز کے ماہانہ کرایہ میں 40 روپے سے 570 روپے اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع ہو گا، وفاقی وزیر سید نوید قمر تجارتی نشانات آرڈیننس کا ترمیمی بل 2023 پیش کریں گے۔

قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر بحث ہو گی، مہنگائی میں غیر معمولی اضافہ پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کر لیاوزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کل 12:30 بجے وزیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی حکومت کا مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی حکومت کا مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا Shehbazsharif PM Pakistan PDM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہپی ٹی آئی نے نومنتخب وزیر اعظم چوہدری انوارالحق سے اعلان لاتعلقی کر دیا جبکہ سردارتنویرالیاس کو پی ٹی آئی کی صدارت سے بھی سبکدوش کر دیا گیا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا ایک ہی روز الیکشن کیلئے پنجاب میں بھی کل احتجاج کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کیلئے پیپلزپارٹی نے سندھ کے بعد پنجاب میں بھی کل احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »