قومی اسمبلی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں آج اینٹی منی لانڈرنگ بل میں دوسری ترمیم کا بل پیش کیا گیا، یہ بل ڈاکٹر بابر اعوان نے پیش کیا، ایوان میں جمعیت علمائے اسلام، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے اینٹی منی لانڈرنگ بل کی مخالفت کی۔

پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں کہا کہ حکومت کے سامنے ہم نے بھی کچھ ترامیم رکھی تھیں، بل میں ایک مسئلہ ایکٹ کا سیکشن 10 ہے، جب بھی کوئی قانون بنتا ہے پورے معاشرے کے لیے ہوتا ہے، ہم اس بل میں پاور آف اریسٹ کے خلاف ہیں، پاور آف اریسٹ سے کوئی بھی بغیر وارنٹ گرفتاری کر سکتا ہے، اینٹی منی لانڈرنگ بل میں گرفتاری کا اختیار کسی تحقیقاتی ادارے کو دے دیتے ہیں تو یہ ظالمانہ قانون بن جائے گا، یہ کالا قانون ہم انسانی حقوق کو نظر انداز کر کے کیوں بنا رہے ہیں، بغیر وارنٹ کے کسی...

ن لیگ کے رکن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ جو ترامیم حکومت اس بل میں پیش کر رہی ہے اکثر وہ ہیں جو اپوزیشن کی پیش کردہ ہیں، ہم قومی سلامتی کی خاطر بلز کو سپورٹ کرتے ہیں تو حکومت این آر او کے الزامات لگا دیتی ہے، تین ترامیم اب بھی ہماری نہیں لی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع غربی کی تقسیم کو عدالت میں چیلنج کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع غربی کی تقسیم کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکولز کب کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے قومی اسمبلی میں بتا دیا -اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر 15 ستمبر سے اسکولز کھولے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں اسکولز نہ کھلنےکیخلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا، قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس عظمیٰ ریاض نے پیش کیا۔ عظمیٰ ریاض نے کہا کہ نجی اسکولز …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز اسپیکر قومی اسمبلی پر عدم اعتماد کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہونگےسینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آ ج پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4بجے ہوگاقومی اسمبلی کااجلاس آج (پیر) تیسرے پہرچاربجے اسلام آباد میں ہوگا۔ سپیکراسدقیصراجلاس کی صدارت کریں گے۔اس سے پہلے سپیکراسدقیصرکی زیرصدارت بزنس ایڈوائزری کمیٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4بجے ہوگاقومی اسمبلی کا اجلاس آج 4بجے ہوگا Read News NationalAssembly Meeting Islamabad AsadQaiser Speaker pid_gov MoIB_Official AsadQaiserPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »