قومی اسمبلی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کل دے گی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ کی منظوری کیلئے حکومتی ٹیم ناراض اتحادیوں کو منانے کیلئے کوشاں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Budget2020 nationalassembly

اسلام آباد:قومی اسمبلی آئندہ مالی سال کیلئے 72کھرب94ارب سے زائد کے وفاقی بجٹ کی منظوری کل دے گی، حکومت اسے عوام دوست اور حذب اختلاف اسے غریب دشمن بجٹ قرار دے رہی ہے۔

وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا،15 جون سے بجٹ پر بحث کا اغاز ہوا،حکومتی اراکین تعریفین تو اپوزیشن تنقید کرتی رہی۔ آئندہ مالی سال 21-2020کے وفاقی بجٹ کی منظوری پیر کو دی جائے گی،یہ 34کھرب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ ہے، جس میں دفاع کی مد میں 12 کھرب 89 ارب رکھے گئے ہیں، ایف بی آر وصولیوں کا ہدف 49 کھرب 63 ارب روپے ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی نہ بڑھائی جا سکیں ۔

اپوزیشن نے اسے غیرحقیقی بجٹ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا ہے جبکہ حکومت کورنا کی موجودہ صورتحال میں بجٹ کو عوام دوست اور بہترین قرار دے رہی ہے۔ بجٹ کی منظوری کیلئے حکومتی ٹیم ناراض اتحادیوں کو منانے کیلئے کوشاں ہے، وزیراعظم عمران خان نے بھی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کو آج کھانے پر بلا لیا جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی بھی شرکت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلی میں سندھ حکومت نے آدھے گھنٹے میں نئے مالی سال کا بجٹ منظورکرا لیاکراچی: (دنیا نیوز) اسمبلی میں سندھ حکومت نے آدھے گھنٹے میں نئے مالی سال کا بجٹ منظورکرالیا۔ اپوزیشن کٹوتی کی تحاریک پیش کرنے کے باوجود بحث نہ کر سکی اور شور شرابہ کرتی رہ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کرلیاکراچی(ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ آدھے گھنٹے کے اندر اندر منظور کروالیا، جبکہ نا تجربہ کار اپوزیشن کتوتی کی تحاریک پیش کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے بجٹ میں کٹوتی کی تجویز معطل کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات، فیصل آباد کیلئے ترقیاتی پیکیج لانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس،شازیہ مری کااظہارخیال
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان کی غیر فعال کمیٹی بحال کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »