قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ میں ایوان کےتمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایوان میں جتنی بحث ہوئی،مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے، یہ قانون جتنا ہمارا اتنا اپوزیشن کا بھی ہے ، میں اپوزیشن کی قدر کرتا ہو۔

فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آگے جانا ہے تو منی لانڈرنگ کا تدارک کرنا ہوگا، ایوان سےگزارش ہے بےنامی کاختم ہونا یہ عوام کا بنیادی حق ہے ، معیشت کو اوپرلیکر جانا ہے دہشتگردی کو ختم کرنا ہے۔ قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 ایون میں پیش کیا گیا، بل وزیر قانون فروغ نسیم نے پیش کیا اور کہا یہ طےہوناچاہیےکہ اسلام اور دہشت گردی میں واضح فرق ہے۔ن لیگ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل2020 سے ترامیم واپس لے لیں، رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ ہماری تجویز کردہ ترامیم حکومت نے شامل کرلی ہیں، ہماری طرف سےبھیجی گئیں ترامیم پرکام ہورہا ہے، ہم اپنی ترامیم واپس لیتےہیں، چاہتے ہیں پاکستان ٹیرر فنانسنگ کی فہرست والے ممالک...

دوسر جانب قومی اسمبلی نے شراکت داری ترمیمی بل 2020 ، کمپنیز ترمیمی بل 2020 ، نشہ آوراشیاکی روک تھام کاترمیمی بل2020 اور اسلام آبادکیپٹل ٹیریٹری ٹرسٹ بل2020 بھی منظور کرلیا گیا ، تمام بلز وزیر قانون فروغ نسیم نے پیش کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کو پتھر ماریں گے تو ردعمل آئے گا، ابراہیم خان، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، قومی ٹیم نے تیاریاں شروع کر دیںلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، نیٹ پریکٹس میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقاتوزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات Islamabad SMQureshiPTI meets UNGA President Elect volkan_bozkir Arrives Pakistan ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقاتوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات Pakistan PresidentElectOfUNGA VolkanBozkir Meeting ShahMahmoodQureshi Islamabad pid_gov SMQureshiPTI volkan_bozkir ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمداقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »