قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں: عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry Asad_Umar SMQureshiPTI

صحافیوں سے ملاقات میں کہا کہ اپریل میں انتخابات ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور اب ہم قومی اسمبلی میں واپسی کا پلان کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رن آف الیکشن ہوا تو موقع کے مطابق فیصلہ کریں گے اور اگر قومی اسمبلی میں نہ گئے تو یہ راجہ ریاض کے ساتھ مل کر نگراں حکومت لے کر آئیں گے۔ ان میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی

ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور ابھی بھی سیاسی انجینئرنگ جاری ہے۔ جے آئی ٹی پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور مجھے مکمل صحت یاب ہونے میں 2 ہفتے لگیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہماری تنظیم کمزور ہے اور پیپلز پارٹی دھاندلی کے بغیر نہیں جیت سکتی۔ ٹروتھ اینڈری کنسیلیشن کمیشن بنا تو پی ڈی ایم سے بات نہیں ہوسکتی تاہم ٹروتھ اینڈری کنسیلیشن کمیشن میں اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بات ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات