قومی اسمبلی تحلیل شہبازشریف عمران خان پر پھٹ پڑے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی تحلیل ، شہبازشریف عمران خان پر پھٹ پڑے

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن رہنما وں کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران نیازی نے ملک میں سول مارشل لانافذ کیا ۔ان کاکہناتھا کہ عدالت نے کہا کہ کوئی ماورائے آئین اقدام نہ اٹھایا جائے لیکن صدر اور وزیراعظم ماورائے آئین اقدام اٹھاچکے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس تحریک میں کسی قسم کا ردوبدل ممکن نہیں تھا، فواد چوہدری نے ایوان میں کاغذ پڑھا اور پتا نہیں کیا الا بلا پڑھی اس کے بعد اسپیکر نے بھی لکھا ہوا کاغذ پڑھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹواری نے اپنے گھر والوں سے پوچھا کہ سحری میں آلو والا پراٹھا ہوگا یا سادہ؟ جواب آیا: Beggars cannot be choosers

ہمارا ملک ہماری مرضی ہماری سلامتی ہماری خودمختاری ۔ ہماری آذادی ۔ ہم غغریب ہیں بکاری نہیں ۔۔سپر پاور اللہ ہے ۔ایک اللہ سے سب کچھ ہونے کا یقین ۔۔ امریکہ تم جیسے کرپٹ لوگوں کا خدا ہوسکتا ہے عام پاکستانی کا نہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی - ایکسپریس اردوصدر نے یہ فیصلہ وزیراعظم کی تجویز پر کیا، بیرون ملک سے کی گئی سازش کو ناکام بنانے پر قوم کو مبارکباد، عمران خان آخری گیند تک لڑنے کا منجن بیچنے والا آئین توڑ کر بھاگ گیا ImranKhanGhaddarHai NoConfidenceMotion عمران خان آخری گیند تک لڑنے کی بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا Go niazi go. Awam is faislay ko n manti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی01:15 PM, 3 Apr, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آبا: صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردیصدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی Ag ka ho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دیصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دی ہے۔ نگران وزیر اعطم کون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دیصدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی تفصیلات: ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion Surprise BreakingNews NationalAssembly Checkmate ✌️🇵🇰👍 ImranKhanPTI NomanMumtaz15 ImranKhanPrimeMinister Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »