قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد منظور، فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قرارداد کا متن پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتی ہے، فرانسیسی صدر میکرون نے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، حجاب کے خلاف اقدامات قابل مذمت ہیں، 15 مارچ کو اسلاموفوبیا پر عالمی دن منانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپوزیشن کی الگ قرارداد اس لیے پیش کی کیونکہ ہمیں حکومت پر اعتماد نہیں، متحدہ اپوزیشن فرانس کے میگزین میں شائع خاکوں کی مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ فرانس سے اپنا سفیر واپس بلایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمام امت مسلمہ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فرانس کے سفارت خانے سے انکے وزیر کو واپس بھیجا جائے اور اپنا وزیر واپس بلایا جائے boycottfrenchproducts ShameOnYouMacron ImranKhan ImranKhanPTI Pakista11426855 PakPMO PakArmyDept OfficialDGISPR

Very good

فرانس سے سفیر کو واپس بلایا جائے اور ساتھ ہی انکے سفیر کو ملک بدر کرنا چاہیے، فرانس کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کر دینے چاہیے

مطا لبہ کاہے کا اس پین یک کو ایسے ملک سے نکالو جیسے میاں سامپ کو نکالا تھا۔ جیسے ریمنڈ یو س کو نکالا تھا۔ .

Puri assembly mil kar Kis sa mutalba kar rahi ha:) they have powers either PM accept their decision or they will bring no confidence vote against PM. In actually all of them need only lip service. They have interest in Europe, they don’t have balls to mess with them -France

فرانس میں سفیر ہے ہی نہیں نالائقوں کا ٹولہ PTI

GooD

Kamyab Jawan Kaha Ha 3 Month Ho Gaye No Response 50 Lack Ghar Kaha ha

Hum to phaly to demand ki

اپنا تو واپس بعد میں بلانا جو یہاں موجود ہے اسے کون نکالے گا؟؟؟ قوم کو مزید بیوقوف مت بناؤ۔ boycottfrance

TwitterSuspendMacroAccount

توہین آ میز خاکوں کا بہترین جواب اسلامی ممالک میں رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے نظام کا نفاذ ہے- جتنی تکلیف مغرب کو اس نظام سے ہے کسی اور چیز سے نہیں ہے-

boycottfrance

TwitterSuspendMacroAccount RemoveFrance ShameOnYouMacro TwitterSuspendMacroAccount RemoveFrance ShameOnYouMacro TwitterSuspendMacroAccount RemoveFrance ShameOnYouMacro TwitterSuspendMacroAccount RemoveFrance ShameOnYouMacro TwitterSuspendMacroAccount

I think it would be first time in history when GovtofPakistan is demanding sth from govt. Ridiculous! Do it right now rather than playing tactics to soothe nation SMQureshiPTI EmbassadorWillLeavePak من_سب_نبیافاقتلوہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریبات کے بائیکاٹ کا فیصلہاپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ خاکوں کیخلاف قومی اسمبلی کا بڑا اعلانNational Assembly unanimously passes resolution condemning blasphemous caricatures in France
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرونا رسک الاؤنس کی غلط تقسیم، وزارت قومی صحت کا اظہار برہمیوزارت قومی صحت نے اسپتالوں میں کرونا وائرس رسک الاؤنس کی غلط تقسیم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غیر متعلقہ اسپتال عملے سے الاؤنس واپس لینے کی ہدایت کردی۔ Watch PDM Quetta JALSA Live - Maryam Nawaz - Nawaz Sharif - Bilawal Bhutto - Maulana Fazal ur Rehman کس کروونا الاؤنس کی بات کر رہے ہیں وہ بہت سے لوگوں کو نہیں ملا ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو بھی نہیں ملا یہ صرف ٹوپی ڈرامہ تھا کھا پی گئے جنھوں نے کام کیا انہیں کچھ نہیں ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف لب و لہجہ افسوسناک ہے: میاں محمودالرشیدوزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ اپوزیشن نے گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ میں جلسوں کے دوران قومی اداروں کے خلاف جو لب و لہجہ اختیار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کی امدادی قیمت1600 روپے تجویز کرنے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی فصل کے لئے کم سے کم امدادی قیمت کابینہ کو 1600روپے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کمیٹی کے پیر کے روز کے اجلاس میں وزیراعظم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گندم کی امدادی قیمت1600 روپے تجویز کرنے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی فصل کے لئے کم سے کم امدادی قیمت کابینہ کو 1600روپے تجویز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کمیٹی کے پیر کے روز کے اجلاس میں وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »