قومی مجرم کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری یہ کونسی سرجریاں ہیں جوکافی شاپ پرہورہی ہیں؟ شہباز گل کا شاہد خاقان کے بیان پر ردعمل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی مجرم کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ،یہ کونسی سرجریاں ہیں جوکافی شاپ پرہورہی ہیں؟ ،شہباز گل کا شاہد خاقان کے بیان پر ردعمل SHABAZGIL ShahbazGIl PTI ShahidKhaqanAbbasi

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتے کیلئے جانے کی اجازت دی،علاج کے نام پرسیرسپاٹے،نوازشریف نے عدالت کوگمراہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ قومی مجرم کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے،یہ کونسی سرجریاں ہیں جوکافی شاپ پرہورہی ہیں؟ ،شہباز گل نے کہاکہ مہنگی ایل این جی کاتحفہ آپ کے دورکادیاہواہے،معیشت اس حال تک پہنچانےوالوں کوعدالتوں کاسامنا کرناہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیاامریکہ ، کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا US California ForestFire WildFire ForestBurnt DonaldTrump GavinNewsom MajorDisaster Declared StateDept realDonaldTrump GavinNewsom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع غربی کی تقسیم کو عدالت میں چیلنج کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع غربی کی تقسیم کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سینیٹ،قومی اسمبلی اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج ہونگےسینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آ ج پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار PMImranKhan Pakistan SuccessAndDevelopment PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسال میں 363 ارب روپے سے زائد قومی خزانے میں جمع کرائے، نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے بھی 2 سالہ کارکردگی جاری کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »