قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے توہین رسالت ۖ کے قانون میں مزید ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے توہین رسالت ۖ کے قانون میں مزید ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی BlasphemyLaw NationalAssemblyStandingCommittee Amendments

بل مولانا عبدالاکبر چترالی نے متعارف کرایا تھا۔ اس ترمیم کے مطابق اب صحابہ کرام اور اہل بیت کی توہین کرنے والا بھی سزا کا مستحق ہوگا۔ مولانا عبدالاکبر چترالی کا کہنا تھا کہ جس طرح توہین رسالت ۖ کا قانون 295C کے بننے سے توہین

رسالتۖ میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اس کریمنل لا ترمیمی بل 2020 سیکشن298 کی منظوری سے صحابہ کرام اور اہل بیت کی توہین کے واقعات میں بھی کمی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے رسول ۖ کے بعد صحابہ سے دین سیکھا ہے اور وہ ہمارے سروں کے تاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ ، سبحان اللہ اللہ پاک اس ملک کو مزید اسلامی اور معاشی استحکام نصیب کرے

Allah kher hi kery

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی: تاجروں کو نوٹس بھیجنے پر ایف بی آر کی کھنچائیقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بے نامی ایکٹ میں سقم دور کرنے اور قواعد مرتب کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قیدیوں کی رہائی کے بدلے افغان طالبان کی 3 ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش - ایکسپریس اردوطالبان کا افغان حکومت سے اہم رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے بھی نکلوانے کا مطالبہ، خبر رساں ادارہ Kameenay log
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی آنیوالی فلم کی اداکارہ پرگیہ جیسوال کی ہر طرف دھوم ۔۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’انتم- دی فائنل ٹرتھ ‘ان دنوں بھارتی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں اس فلم کیلئے ان کے مدمقابل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں عثمان مرزا کیس پر بریفنگ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »