قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ریپ کے مجرموں کی کیمکل کاسٹریشن کرنے کابل منظور کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اینٹی ریپ بل 2020، کریمنل لا ترمیمی بل 2021 اور نیب ترمیمی بل 2021

چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا جس میں اینٹی ریپ بل 2020 پر بحث کی گئی۔ پی پی پی کی نفیسہ شاہ نے بل کے نکات پر شدید اعتراضات اٹھائے۔پی پی پی کے حسین طارق نے کہا کہ موجودہ قوانین کو زیادہ موثر کرلیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا، اینٹی ریپ سے متعلق خصوصی عدالتوں کا قیام مشکل مرحلہ ہوگا۔جے یو آئی کی عالیہ کامران نے بھی کہا کہ یہ صوبائی معاملہ ہے، کیسے پورے پاکستان پر نافذالعمل ہوگا، صوبے ہائیکورٹس کے ماتحت ہیں، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اس پر مشاورت...

شہری نے دوران سفر پی آئی اے کی سیٹ پر اپنا نمبر لکھ دیا، عملے نے میسج کیا تو جواب کیا آیا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں اجلاس میں کریمنل لا ترمیمی بل پر بحث ہوئی۔ وزیر قانون نے بتایا کہ کریمنل لا ترمیمی بل کے تحت ریپ میں بار بار ملوث مجرم کی کیمیکل کاسٹریشن کی جائے گی۔ اس پر چیئرمین کمیٹی ریاض فتیانہ نے اعتراض کیا کہ کیمیکل کاسٹریشن سے مجرم کی اہلیہ کا حق متاثر ہوگا۔عالیہ کامران نے اعتراض کیا کہ حکومتی بل آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے۔ سید نوید قمر نے پوچھا کہ بتایا جائے پہلے کیمیکل کاسٹریشن کی جائے گی یا سزائے موت دی جائے...

وزیر قانون نے کہا کہ عمر قید کاٹ کر جب ریپسٹ دوبارہ جرم کریگا تو اسکے لیے کیمیکل کاسٹریشن کی سزا ہوگی۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے کریمنل لا ترمیمی بل 2021 بھی 4 کے مقابلے میں 8 ووٹ سے منظور کرلیا۔ رکن مسلم لیگ ن محمود بشیر ورک نے اس حکومتی بل کی بھی حمایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرا علیٰ عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی ملاقاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر نے ملاقات کی ہے۔ ملک عامر ڈوگر نے ملتان ڈویلپمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے یورپ کے بڑے رہنمائوں کی جاسوسی کا انکشافسویڈن( حافظ محمدعمران) امریکی انٹلیجنس سروس این ایس اے سویڈن اور یورپ کے دیگر ممالک کی اہم سیاسی شخصیات کی جاسوسی کرتا رہا ہے- سویڈن اور ڈنمارک کے میڈیا سب جھوٹ ھے!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تتلی کی لکڑی کی میز پر پانی پینے کی نقلی تصویر وائرللیکن اگر ہم یہ کہیں کہ یہ جو تصویر میں تتلی نظر آرہی ہے وہ حقیقی نہیں ہیں! جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ یہ تتلی اور یہ سب ایک آرٹسٹ کا تخیل کردہ نقاشی ہے اور یہ بالکل زندگی سے بھرپور نظر آرہی ہے۔ میں نے نہیں دیکھا Nhi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بلدیاتی اجلاس میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیٹف‘ قومی خوشخبری اور معیشت کی بحالیفیٹف‘ قومی خوشخبری اور معیشت کی بحالی آئی ایم ایف کی خواہش ہے کہ تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس بڑھایا جائے جو ہم نے قبول نہیں کیا Pakistan FATF FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیتن یاھو کی حکومت ختم جلد ہی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔اسرائیلی اپوزیشننیتن یاھو کی حکومت ختم، جلد ہی حکومت کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔اسرائیلی اپوزیشن Israel Netanyahu OppositionLeader IsraeliGovernment YairLapid IsraeliPM Israel yairlapid netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »