قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے، تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ملک کے تین صوبوں میں قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے، جن میں سے 7 میں پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان امیدوار ہیں۔

خیبرپختونخوا کے حلقے این اے 22 مردان میں جمیعت علما اسلام کی جانب سے مولانا قاسم جبکہ چارسدہ حلقہ این اے 24 سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل خان ولی کو ٹکٹ دیا گیا ہے، ان دونوں امیدواروں کی حکومت میں شامل تمام اتحادی جماعتوں نے حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ پی ڈی ایم امیدواروں کا مقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ہوگا۔

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خانیوال حلقہ پی پی 209 پولینگ اسٹیشنز پر ووٹرز کا رش... سب سے زیادہ TLP کے کیمپس پر عوام کا رش دیکھا جا رہا ہے😎 تحریک لبیک کے امیدوار راؤ عارف بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے اسلحہ_فروش_امریکہ_بےلگام دین_و_سیاست_TLP_کے_سنگ

70 سال جنھوں نے حضور ﷺ کے دین سے غداری کی ان کو کس منہ سے ووٹ دو گے 😔 دین_و_سیاست_TLP_کے_سنگ

اسلحہ_فروش_امریکہ_بےلگام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان - ایکسپریس اردووقت سے پہلے انتخابات کے دور دور تک کوئی آثار نہیں، حکومت ہی کسی بھی چیز کا فیصلہ کرے گی، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے 6 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکملالیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ کی آمد، سوات دہشتگردی اور ضمنی انتخابات - ایکسپریس اردوملالہ کی آمد، سوات دہشتگردی اور ضمنی انتخابات - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، اتوار کو میدان لگے گا، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں گھمسان کا رنلاہور: (دنیا نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔ Sorry gumsan ka to nai one side match hai PTI jeet rahy hai pory 95%
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن، اتوار کو میدان لگے گا، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں گھمسان کا رنلاہور: (دنیا نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔ امپورٹڈ وزیراعظم کو دوبارہ ایکسپورٹ کرنے کے بہت چانسس ہے کیا کہیں اس مظام کے بارے میں.. ملکی قیمتی وسائل کو ضد کے آگ میں جھونکا جا رہا ہے. الیکشن پہ جتنے اخراجات ہوں گے..؟؟ بے شرمی سے چند استعفے منظور کر کے ملک میں عجیب ماحول بنا دی ہے. چوروں کا ٹولہ چاہتا ہے کسی طرح پی ٹی آئی کی کچھ سیٹیں لے لیں. اور ضدی خان بھی انا پہ اڑا ہوا ہے. kiyaaraone Khan will clean sweep In sha ALLAH
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، پنشن 25 ہزار کرنے کی تجویز زیر غور نہیں، حکومت - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی، پنشن 25 ہزار کرنے کی تجویز زیر غور نہیں، حکومت - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »