قطر: فائر بریگیڈ مشقوں کے دوران حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

قطری حکام نے بتایا کہ مارے جانے والے تینوں پاکستانی کارکن براہ راست ان کثیر القومی سکیورٹی مشقوں کا حصہ نہیں تھے، جو قطر کے دارالحکومت دوحہ کے قریب جاری ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں کی وجہ بننے والے واقعے کی کوئی تفصیلات نہیں بتائیں مگر بتایا گیا کہ یہ حادثہ 26 اکتوبر کو رات گئے پیش آیا۔

آئندہ فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جو سکیورٹی مشقیں کی جا رہی ہیں، انہیں وطن‘ کا نام دیا گیا ہے اور وہ گزشتہ روز ختم ہو گئی ہیں۔ مشقوں میں جنگی طیاروں کی ایمرجنسی پروازیں بھی شامل ہیں اور یہ بھی کہ اگر مثال کے طور پر قطر میں کسی میچ کے دوران کسی فٹ بال سٹیڈیم پر کیمیائی ہتھیاروں سے کوئی حملہ کیا گیا، تو اس سے پیدا ہونے والی صورت حال سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین اور سب فیملی ممبرز کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی حکومت سیلاب امدادی پیکج میں اضافہ کر رہی ہے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوماسلام آباد: امریکا نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پیکج میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وفاقی وزیر برائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیلے گاپرتھ میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی تیاریاں عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچ گئےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے سی سی اے کے امتحانات میں 2 پاکستانی طلباء نے میدان مارلیالاہور: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کے مشکل ترین امتحانات میں 2 پاکستانی طلباء نے میدان مارلیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروعلانگ مارچ کے دوران بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا استعمال کیا جائے گا۔ آپ سب پاگل ہے The pnml on space is vomiting venom on Arshad sharief n imran khan in the filthiest language than humans can use.reported to concerned to stop such pmnlgiri. No person or country can tolerate such nonsense n befitting reply at appropriate time will be given. Pnml is likely to create emergency situation as being indicated by them venom on tweetor spaces BOLNewsEnglish MaryamNSharif SCOPAKISTAN najamsethi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »