قصور:آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی کال پر سکول کھلنا شروع ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی کال پر سکول کھلنا شروع ہو گئے۔ googletag.cmd.push(function() {

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ضلع قصور میں بھی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی کال پر سکول کھلنا شروع ہو گئے ہیں،ضلع کے متعدد مقامات پر مالکان نے سکول کھول لئے ،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سکولز ایس او پیز کے مطابق کھول رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے 15 ستمبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کررکھا ہے،وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہاہے کہ 15 ستمبر کو سکول کھولنے سے قبل ایک وزرائے تعلیم کااہم اجلاس ہوگا جس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور سکول کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد:نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا ویڈیو وائرل ہو گئیماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس میں ایک پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رکشہ ڈرائیور کے راستہ نہ دینے پر مشتعل افراد کی فائرنگ 12 افراد زخمیمنڈی بہاﺅالدین (ویب ڈیسک) منڈی بہاؤالدین میں معمولی تلخ کلامی پر مشتعل افراد کی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چک نمبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کی جانب سے بائیو سیکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی وہی ہوا جس کا ڈر تھاساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ کو بائیو سیکیور پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طویل وقفے کےبعدبرٹش ایئرویز کی پہلی پرواز پاکستانی فضاؤں میںلندن سے کتنے مسافر اسلام آباد پہنچے؟تارکین وطن کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 261لندن سے اسلام آباد پہنچ گئی، اس موقع پر خصوصی انتظامات کئے گئے تھے، برطانوی سفارتخانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے یوم آزادی کے موقع پر شاندار کام کر دیا ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیاشاہد آفریدی نے یوم آزادی کے موقع پر شاندار کام کر دیا، ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »