قصور: شہری نے اہلیہ سے جھگڑے پر مبینہ طور پر 6 سالہ بچی کو قتل کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولیس کو بچی کے قتل کے حوالے سے اطلاع ملی جس کے فوری بعد ٹیموں کو بھیج دیا گیا، ڈی پی او PunjabPolice kasur DawnNews

پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں ایک شہری نے مبینہ طور پر اہلیہ کی جانب سے کی گئی بدتمیزی کا بدلہ لینے کے لیے اپنی 6 سالہ بچی کو قتل کردیا۔

ڈی پی او نے کہا کہ پولیس کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں ایک ٹیم نے بچی کے خاندان کے افراد اور پڑوسیوں کا انٹرویو کیا اور دوسری ٹیم علاقے میں بچوں سے زیادتی کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنے والے اور جیو فینسنگ کی ٹیم تھی۔ زاہد نواز مروت نے کہا کہ پولیس نے معلومات جمع کرنے کے بعد 6 سالہ بچی کے والد کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رقم لین دین کے تنازعہ پر شہری قتلرقم لین دین کے تنازعہ پر شہری قتل Man Murder MoneyDispute Firing Sialkot Killed GOPunjabPK CMPunjabPK OfficialDPRPP Crime
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئیفلپائن: کورونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی ماردی گئی Philippine LockDown CoronaVirus ShootDead Violators StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیالندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی تشخیص ہونے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کر لیپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے عمران خان کی ٹوئٹ پر بھارتی ردِ عمل مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے عمران خان کی ٹوئٹ پر بھارتی ردِ عمل مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »