قصور عدالت پیشی پر جانے والے افراد مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور ، عدالت پیشی پر جانے والے افراد مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قصور کے علاقے کوٹ بسم اللہ میں عدالت پیشی پر جانے والے دو افراد پر مخالفین نے فائرنگ کھول دی ، فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بچے سمیت چار افراد زخمی ہو

گئے ۔دوسری جانب رائیونڈ کے علاقے مانگا منڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے باعث پیش آیا ، جہاں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک بھائی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کھارادر میں نامعلوم افراد کی میڈیکل اسٹور پر فائرنگ، 4 افراد زخمیملزمان نے میڈیکل اسٹور میں لوٹ مار کی کوشش بھی نہیں کی جبکہ زخمی افراد کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے بھتے کی کال نہیں آئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈانی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ سے 79 شہری جاں بحقخرطوم (ویب ڈیسک) سوڈان کی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق ہزاروں شہریوں نے سوڈان میں فوجی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئس خاتون کی گھر کی بالکونی پر خیمہ 540 ڈالر ماہانہ کرائے پر دینے کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی درخواست پر اعتراض لگ گیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تاحیات نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر اعتراض لگا کر اسے واپس کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنقید فیصلوں پر کریں مصنفین پر نہیں ،نامزد چیف جسٹسzuliqbal007 Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u zuliqbal007 Hahaha, what a joke
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ عرفی جاوید کا ’ کچا بادام‘ پر بیہودہ ڈانس۔۔لوگوں کی ویڈیو پر سخت تنقیدبگ باس او ٹی ٹی سے عرفی جاوید محض ایک ہفتے میں ہی آوٹ ہوگئی تھیں، لیکن شو کے بعد سے ہی اپنے سٹائل اور فیشن کے لئے وہ اکثر خبروں میں رہی ہیں۔ ایک بار عرفی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »