قرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرنطینہ سے برہنہ حالت میں بھاگنے والے بھارتی شہری کے کاٹنے سے خاتون ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کا ایک مشتبہ مریض قرنطینہ سے برہنہ حالت میں فرار ہو گیا اور ایک عمر رسیدہ خاتون کو کاٹ لیا جس سے خاتون کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں ایک 32 سالہ شخص کو سری لنکا سے واپس آنے پر گھر میں قرنطینہ کیا گیا تھا، مذکورہ شخص معمولی علامت ظاہر ہونے پر خوف اور گھبراہٹ کا شکار ہوگیا اور گھر سے برہنہ حالت میں فرار ہوگیا۔ اضطرابی حالت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے ایک عمر رسیدہ عورت کو گردن پر کاٹ لیا جس پر خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا تاہم خاتون نے دوران علاج دم توڑ دیا۔

کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو پولیس نے پکڑ کر مقامی اسپتال میں داخل کرایا جہاں ضروری ٹیسٹ لینے کے علاوہ دماغی اور نفسیاتی معائنہ بھی کیا گیا۔ معالجین کے مطابق خوف، گھبراہٹ اور دباؤ کے باعث مریض کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے 900 سے زائد مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے تاحال 9 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نیویارک کو قرنطینہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئےٹرمپ نیویارک کو قرنطینہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates یعنی ٹرمپ نے یو ٹرن لے لیا Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے کے شہر ووہان سے ایک اور طیارہ پاکستان پہنچ گیا ، بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے شہر ووہان سے ایک اور طیارہ طبی سامان اور آلات لے کر Pak-Cheen Dosti Zinda Abad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr mac61lhr Why don’t filthy rich media SAITHS look after their employees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »