قرض منظوری کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نیا اختلاف سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرض منظوری کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نیا اختلاف سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جی ڈی پی گروتھ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اختلاف سامنے آگیا، عالمی مالیاتی فنڈ نے معاشی شرح نمو پر حکومتی اعداد و شمار ماننے سے انکار کردیا۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مالی سال 2023 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی0.5فیصد رہی جبکہ حکومت نے مالی سال2023 کیلئےمعاشی شرح نمو0.29 فیصد رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کا جی ڈی پی ہدف بھی حاصل نہ ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد تک رہ سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے: آئی ایم ایف کی تصدیقپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری پہلی قسط جاری کرنے کا فیصلہآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کو قرض پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف Pakistan IMF IMFDeal PDM PMLNGovt IMFChief IMFPolicy IMFNews IMFSpokesperson KGeorgieva MIshaqDar50 CMShehbaz FinMinistryPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے 2025 تک مہنگائی کی شرح 7 فیصد ہونیکی پیشگوئی کردیوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کوکل آئی ایم ایف بورڈ اجلاس منظوری کے 24 گھنٹوں کے اندر 1.19 بلین ڈالرز مل جائیں گے، پاکستان 2023 میں انشاء اللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پلان پر رضامند، ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آج، پاکستان ایجنڈے میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پلان پر رضامند، ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آج، پاکستان ایجنڈے میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »