قربانت شوم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹی سی خبر تھی‘ اخبار کے اندرونی صفحے کے نچلے حصے میں ایک کالم اور چند سطروں پر مشتمل‘ لیکن اس نے دل مٹھی میں جیسے بھینچ لیا۔ لکھا تھا‘ پڑھیئےسعود عثمانی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

چھوٹی سی خبر تھی‘ اخبار کے اندرونی صفحے کے نچلے حصے میں ایک کالم اور چند سطروں پر مشتمل‘ لیکن اس نے دل مٹھی میں جیسے بھینچ لیا۔ لکھا تھا‘ ایرانی کرنسی یعنی ریال اب تک تاریخ کی سب سے کم قدروقیمت پر پہنچ گیا ہے اور تہران کے بازاروں میں ایک امریکی ڈالر کے عوض دو لاکھ تریسٹھ ہزار پانچ سو ریال مل رہے ہیں یعنی 167 پاکستانی روپے کے بدلے 2,63,500 ایرانی ریال۔ یہ بھی لکھا ہے کہ سال 2020 کے دوران ایرانی ریال، جس کا حال پہلے ہی پتلا تھا، مزید 49 فیصد قدر کھو بیٹھا ہے۔ جولائی 2020 میں یہ نرخ 2,55,000 ریال...

اسی سفر میں ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے بیٹھا تھا۔ نوجوان مالک کو معلوم ہواکہ میں لاہور سے ہوں تو کھل اٹھا۔ اقبال لاہوری‘ اس نے کہا اور گرمجوشی سے پیش آیا۔ ٹی وی پر کوئی سرکاری پروگرام چل رہا تھا۔ وہ ٹی وی دیکھتا جاتا اور عمال و حکام کو برا بھلا کہتا جاتا۔ اس نے مجھے بھی مخاطب کرکے گفتگو کو دوطرفہ کرنے کی کوشش کی لیکن مجھ اجنبی نووارد نے ان کے معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا‘ لیکن اس کا ایک جملہ یاد رہ گیا۔ کہا ''شاہ ایران کے زمانے میں وہ اٹھا کر لے جاتے تھے۔ اب یہ غائب کردیتے ہیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات