قرآن کی بے حرمتی ڈنمارک کی ناظم الامور کو سعودی وزارت خارجہ طلبی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کرلیا اور احتجاجی مراسلہ حوالے کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام مذہبی تعلیمات

عرب نیوز کے مطابق وزارت خارجہ نے ایک بیان کے ذریعے مملکت کی جانب سے ان اقدامات کو قطعی طور پر مسترد کیا جو بین المذاہب نفرت کو ہوا دیتے ہیں۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ڈنمارک میں ایک شدت پسند تنظیم نے قرآن کریم کے نسخے کو نذر آتش کیا اور کوپن ہیگن میں عراق کے سفارتخانے کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کیخلاف نفرت اور نسل پرستی کے نعرے لگائے۔ قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفارتکاروں کو طلب کیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

دوسری جانب اسلامی سربراہ کانفرنس کے قائد کی حیثیت سے سعودی عرب اور عراق نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات کا جائزہ لینے کیلئے مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرآن پاک کی بیحرمتی، سعودیہ کا ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاجتوہین آمیز اقدامات مذہبی تعلیمات اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: سعودی وزارت خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلبیورپی ممالک سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہورہے ہیں جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کے لاپتہ ہو جانے سے چین کو عالمی سطح پر کیسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا؟ - BBC News اردوچین نے اپنے وزیر خارجہ کو اچانک برخاست کر کےدنیا کو یہ دھچکا دیا ہے کہ اس کی خارجہ پالیسی میں فیصلہ کن کردار چینی صدر ژی جن پنگ کا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قرآنِ کریم کی بے حرمتی: بلاول بھٹو کا سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کتابِ مقدس کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہRead Kitaab e muqadas ki be hurmati Column by Zahid Awan that is originally published on, Friday 28 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »