قرآن کی تعلیم کیلئے پنجاب میں 70ہزار عربی ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں 70ہزار عربی ٹیچر بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈیلی ڈان کے مطابق یہ اساتذہ قرآن مجید کی لازمی تعلیم

کے لیے بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ ان اساتذہ کو بھرتی کرنے کی تجویز سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کابینہ کے سامنے رکھی گئی تھی۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن غلام فرید کا کہنا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن عربی ٹیچرز کی ٹریننگ کرا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمے میں گریڈ ایک سے پانچ تک کئی مزید آسامیاں بھی پیدا کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سکولوں میں قرآن کریم کی لازمی تعلیم کے حوالے سے ایک کیس کی سماعت جاری ہے، جس میں پنجاب حکومت کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں سات ہزار عربی ٹیچرز کی ٹریننگ کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ سکولوں میں کلاس ایک سے پانچ تک قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔ پنجاب کابینہ کی طرف سے اس کی منظوری عدالتی حکم پر دی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری Punjab IrrigationSector Funds Approved MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں اریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریپنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2021-22 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 49ویں اجلاس میں اریگیشن سیکٹر کی 4 ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور GovtofPunjabPK CMPunjabPK ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنانیر کی سالگرہ کی شاندار تقریب قریبی دوستوں شوبز شخصیات کی شرکتپاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے اپنے قریبی دوستوں شوبز انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اُنکا انتظار کر رہی ہیں،فیاض چوہانوزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا پاسپورٹ ختم ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی عدم استحکام کی وجہ سے لوگ بھوک سے مر جائیں گے-گورنر پنجابگورر نر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی عدم استحکام سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا جو دنیا کے لیے بھی تباہ کن ہوگا۔امریکہ افغانستان کے منجمد ChMSarwar GovtofPunjabPK ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP ChMSarwar GovtofPunjabPK اور پاکستان میں آپ کی حکومت کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر کی ایک دن کی زندگیمیری زندگی کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ یا تو میں جیل میں ہوتی ہوں اور دنیا کا سارا وقت میرے پاس ہوتا ہے لیکن کسی سے مل نہیں سکتی۔ یا میں جیسے اب آزاد ہوں اور بہت سے تقاضے میرے سامنے ہیں۔ جب میں.... اسپیشل ایڈیشن: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »