قدرت کا انوکھا انتقام، بیوی کو قتل کر کے سالی سے شادی کرنیوالا 38 سال بعد کیسے گرفتار ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قدرت بعض اوقات ایسے انتقام لیتی ہے کہ انسان کی سب چالاکی دھری کی دھری رہ جاتی ہے بیوی کو قتل کرکے سالی سے شادی رچانے والا شخص بھی 38 سال بعد ایسے ہی گرفتار ہوا۔

یہ واقعہ سعودی عرب ہے جس کا ماضی ایک دردناک داستان ہے، جس کی حقیقت 38 سال بعد کھلی۔ اس حقیقی کہانی میں ایک ظالم شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بیڈروم میں ہی اسے دفن کر دیا پھر سسرالیوں کو جھوٹ بول کر سالی سے شادی رچا لی لیکن انجانے میں اس کی ایک حرکت ہی اس کے جرم سے پردہ فاش کر گئی۔

مبینہ قاتل نے سسرال والوں کو جو دوسرے ریجن میں رہتے تھے کو یہ جھوٹی اطلاع دی کہ ان کی بیٹی کینسر کے مرض میں جان کی بازی ہار گئی اور اسے سپرد خاک کر دیا۔ اس دوران دوسری بیوی نے کئی بار اپنے شوہر سے دریافت کیا کہ اس کی بہن کو کہاں دفن کیا ہے مگر ہر بار وہ اسے زد وکوب کرکے خاموش کراتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قاتل نے لاش کہاں چھپائی؟ 54 سال بعد اعترافقاتل نے آخرکار 54 سال بعد اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے عورت کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کو کہاں دفن کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بیمار آدمی کی موت‘ کے سو سال بعد خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیسے ہوا؟آج سے سو سال پہلے، ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کئی خطوں پر صدیوں کے عثمانی کنٹرول کے بعد خلافت عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔ مارچ 1924 کو ترک پارلیمنٹ نے خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ ترک قانون سازوں نے خلافت عثمانیہ کو کیوں ختم کیا؟ کیا عبدالحمید اور ان کے پیش رو سلطان یا خلیفہ تھے؟ اس وقت عثمانی سلطان نے اس میں کیا کردار ادا کیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »