قتل اور ظلم کے باوجود تحریک آزادئ کشمیر زور پکڑتی جا رہی ہے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت قدم کشمیریوں کے قتل عام اور ظلم و جبر کے باوجود تحریک آزادئ کشمیر زور پکڑتی جا رہی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ سلسلہ وار بیان میں وزیراعظم نے لکھاکہ

کشمیری عوام پر تسلط جمانے اور انہیں محکوم بنانے کیلئے بھارتی فوج کی سرینگر پرلشکر کشی کی یاد میں آج اہلِ پاکستان و کشمیر دنیابھر میں یومِ سیاہ منا رہےہیں۔1947ء کے اس تاریک دن سے لیکر آج تک کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی تسلط اہلِ کشمیر کی جدوجہدِ آزادی دبانے میں یکسر ناکام رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سفاک سرکار مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی تمام حدود عبور کرتے ہوئے لگاتار انسانیت سوز جنگی جرائم کے ساتھ نڈر اور ثابت قدم کشمیریوں کے قتل عام کر رہی ہے۔ اس ظلم و جبر کے باوجود تحریک آزادئ کشمیر زور پکڑتی جا رہی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیساتھ روا رکھی گئی ناانصافی کے خاتمے اور انہیں سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے حقِ خود ارادیت میسر آنے تک پاکستان پوری ثابت قدمی سے اہلِ کشمیر کی منصفانہ تحریک کی حمایت جاری رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🖕🖕🖕

Right

lanat_imran_khan

قتل اور ظلم کے باوجود تحریک لبیک پاکستان زور پکڑتی جا رہی ہے: وزیراعظم

All Pakistani game play over70 years Kashmir must have freedom ask your army head

Jaisay TLP idhar pakarti ja rahi hai zoor

بلکل اور اسہی طرح ٹی ایل پیبھی۔

بالکل تحریک لبیک کی طرح۔۔۔خدارا پولیس اور مظاہرین دونوں اپنے بھائی اور ہم وطن ہیں کچھ تو خیال کرو اقتدار تو کبھی بھی ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہا پھر یہ فرعونیت کیوں؟

وہیں سے سبق سیکھ لو

پاکستان کی 2 شاندار تاریخی جیت کے بعد شاہد خان آفریدی کی دبنگ انٹری۔وڈیو لنک ⬇️⬇️⬇️

خود پلیٹ میں رکھ کے دے دیا اب نوٹنکیاں

Mgr hmari nam nehad hakoomat ko shram nahi a rahi

Munafiq insaan

قتل اور ظلم کے باوجود تحریک ناموس رسالت زور پکڑتی جا رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جموں و کشمیر پر بھارتی ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کے 74 سال مکملاسلام آباد : جموں وکشمیر پر بھارت کے جبرو استبداد، ظلم و بربریت اور ریاستی دہشت گردی کے 74 سال مکمل ہوگئے ہیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ویکسین بچوں کے لئے محفوظ اور مؤثر قرارایک اور ویکسین بچوں کے لئے محفوظ اور مؤثر قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران سکیورٹی سکیورٹی کے نعرے لگ گئے ویڈیو وائرلپاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران سکیورٹی سکیورٹی کے نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل اس کو دیکھوں جہاں بھاگنا تھا وہاں بھاگا نہیں 😛😛 PakistanZindabad PakvsNz بیچارے نیوزی لینڈ والے تیاری شاہین آفریدی رضوان اور بابر کی کرکے آئے تھے۔ حارث۔ شعیب ملک اور آصف علی آٸوٹ آف سلیبس آگٸے 😂🤣😜🎊🎉🎊 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 securityissuesresolved
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ پر فتح کے بعد حارث اور آصف کے نام ’معافی نامے‘ - BBC News اردوپاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر جہاں ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے وہیں سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی خوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زبان خاموش میرے عیبوں کا چرچا ہو تو گونگے بول پڑتے ہیں۔ Kahin aisay mafi naamien aap ki columnist ko na bhejnay parr jayen jald he..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے حاضر سروس نیوی کمانڈر اور 4 سابق آفیسرز جاسوسی کے الزام میں گرفتاربھارت کے حاضر سروس نیوی کمانڈر اور 4 سابق آفیسرز جاسوسی کے الزام میں گرفتار IndianNavy NavyOfficers Spying CBI Arrested India ConfidentialInformation Crime PMOIndia narendramodi indiannavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے جائز اور ناقابل تنسیخ حق خودارادیت ملنے تک ان کے ساتھ ہیں: وزیر اعظموزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری باشندوں، عورتوں اور بچوں کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ Kuty kharam khur گلاں نال Only speeches Afsos
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »