قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا، فردوس اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا، فردوس اعوان ويڈيو لنک: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قانون کے رکھوالوں نے ہی قانون کو روند ڈالا۔ایک بیان میں فردوس اعوان نے پی آئی سی اسپتال لاہور

پر وکلاء کے حملے کی مذمت کی۔وزیراعظم کی معاون خصوصی نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ اس سے قبل بھی اپنے کارکنوں کے ذریعے کالے کوٹ کی حرمت کو پامال کرنے کی کوشش کرچکی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U r pathetic

بی بی آپ.کی حکومت ہے کچھ کرنے کا وقت ہے ناکہ بیان بازی کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون کے رکھوالوں نے اپنے دفاع میں قانون ہاتھ میں لیا ، ممبر پنجاب بار کونسل کی انوکھی منطقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر پنجاب بار کونسل غلام سرور نہنگ نے کہاہے کہ ہم نے لعنت ہو ان کتوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعاتقانون ہاتھ میں لینے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔معاون خصوصی اطلاعات Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلیکٹڈلوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاولسلیکٹڈ لوگ سلیکٹر کے مفاد میں قانون سازی کرتے ہیں، بلاول SamaaTV BBhuttoZardari mere khial se apko booto ki taqat ka andaza nai اسی لیے تمہارے باپ جو Mr. 10% دنیا کہتی ہے اور اسی لیے اسکا دماغ چھوٹا سا ہے جسٹ شٹ اپ گندی بچی 😘😘😘
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیاسعودی عرب نے 2020 کے بجٹ کا اعلان کردیا SaudiArabia Budget2020 Announced ShahSalman KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »