قاری وحید ظفر قاسمی کی طرز پر نعتیہ کلام پڑھ کر مشہور ہونے والے نوجوان سے ایک ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاری وحید ظفر قاسمی کی طرز پر نعتیہ کلام پڑھ کر مشہور ہونے والے نوجوان سے ایک ملاقات ARYNewsUrdu

انٹرنیٹ پر کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان حافظ اُسید زاہد کی ایک ویڈیو گزشتہ دنوں بہت زیادہ وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو میں اُسید زاہد معروف نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی کی طرز پر نعتیہ کلام ’اللہ ہو، اللہ ہو‘ پڑھ رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ’ہمارا میوزیکل بینڈ موجود ہے، اُس روز کوئی پلان نہیں تھا، بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے نعت پڑھنا شروع کی، ہم سارے دوست رمضان سے پہلے اسٹوڈیو میں بیٹھ کر گانوں کو نئے انداز سے ترتیب دینے کی کوشش کررہے تھے کیونکہ رمضان المبارک کے مہینے میں ہم نے میوزک کی مشق نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریڈیو، ٹی وی پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد انتقال کر گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official GovtofPunjabPK CMPunjabPK Rawalpindi PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات UsmanAKBuzdar Rawalpindi ProvincialAssemblyMembers Meeting GovtofPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بلغ العلی بکمالہ‘ علی ظفر کی نعتیہ کلام کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لیےلاہور: (ویب ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پیش کیا گیا، نعتیہ کلام ’بلغ العلی بکمالہ‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گئی اور ویڈیو نے عوام کے دل جیت لیے۔ Polytheistic kalam didn't like it
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »