قاتل پاگل نہیں،وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا،والد نور مقدم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری بیٹی کا قاتل پاگل نہیں ہے، وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا ہے، والد نور مقدم SamaaTV

Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 41 mins agoYour browser does not support the video tag.

اسلام آباد میں جمعہ 23 جولائی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مقتولہ نور مقدم کے والد اور سابق پاکستانی سفارت کار شوکت مقدم سے ان کی رہائش پر ملاقات کی۔ ملاقات میں شہباز گل نے نور مقدم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ شہباز گل نے مقتولہ کیلئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ اللہ نور مقدم کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، شوکت مقدم نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہے۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت مقدم نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔...

شوکت مقدم نے پاکستانی عدالتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انصاف ویسا ہی چاہیے جیسا ہمارے نبی کی عدالت اس وقت کرتی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ذاتی طور پر اس کیس کو دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد سے بریفننگ بھی لی ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کیس ہے، کسی سے رعایت نہیں کرنی۔ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف ملنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mukadam sab....i feel sorry for ur loss but let me tell u one thing....the same department in which u served willplay against u....i am warning u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرفہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرف TokyoOlympics2021 OpeningCeremony HolocaustJoke Director Fired Olympics Tokyo2020 Olympics Tokyo2020 Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیاہہ بھی لاہور کا ہی وزیر اعلیٰ لگتا ہے 🖐🏼
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »