فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے کی کمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:00 PM, 16 Nov, 2021, کاروباری, کراچی: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1350 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں 1350 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 850 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ سناروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 کاروباری روز میں سونا 4 ہزار 250 روپے تولہ سستا ہوا ہے اور شادی سیزن میں سونے کی قدر میں کمی سے دولہے کے لیے بری اور منہ دکھائی کا تحفہ لینے قدرے آسان ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اور جاگنے کی قیمت کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوعالمی سطح پر گاڑیوں کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باعث کاروں کے خریدار اپنی پسند کی گاڑی کے حصول کے لیے ناصرف مہینوں انتظار کرنے پر مجبور ہیں بلکہ اصل قیمت سے زیادہ ادائیگیوں پر بھی۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں صرف اُن ماڈلز کی کاروں کی تیاری کو ترجیح دے رہی ہیں جن پر منافع زیادہ ہے۔ ٹوئٹر پر بتانا مشکل ھےغریبوں اور مڈل کلاس کا میدان سے کک آوٹ ھونا اور میدان پر سرمایہ دار کا مکمل کنٹرول اور سارا پیسہ ایک مخصوص کلاس کے پاس ھونا وہ کلاس اس پیسے کا کیا کرے؟ یہی کچھ کرنا ھے جو ھو رھا ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 0.4پیسے کی کمیانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 0.4 پیسے کیکمی ریکارڈ کی گئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں نامعلوم افراد کی مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹنے کی کوششسڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سر کو دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں 5سے17 سال کی عمر کے بچوں کی فروخت کے 10 واقعات کی رپورٹافغانستان میں 5سے17 سال کی عمر کے بچوں کی فروخت کے 10 واقعات کی رپورٹ Afghanistan Children UNICEF SellChildren Afghans FoodCrisis UNICEF UN SavetheChildren suhailshaheen1 Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو اضافہ فارمی انڈے بھی مزید مہنگےشہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی Mein nay Pakistan mein last time eggs 40 rupees dozen buy kiay thay.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »