فیکٹ چیک: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پرکرپشن کے الزامات بے بنیاد ہیں،عدالتی فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے احسن اقبال کو بری کر دیاتھا، کیونکہ قومی احتساب بیورو (نیب)ان کے خلاف کسی قسم کی بدعنوانی یا اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کو ثابت نہیں کر سکا۔

23 دسمبر 2019 کو پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال کو قومی احتساب بیورو نے پنجاب کے شہر نارووال میں اسپورٹس کمپلیکس سے متعلق کیس میں گرفتار کیا تھا۔

انہوں نے پروگرام میں بات کرتے ہوئےمیزبان سے کہا کہ ”اب آپ کے سامنے ہے کہ تین ارب کی مالیت کا جناب یہ کمپلیکس ہے، نارووال اسپورٹس کمپلیکس، اُس کے اوپر ٹھیکے ہیں، دو نمبر طریقوں سے ٹھیکوں کی ایلوکیشن ہے۔“ اس کے علاوہ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بھی دسمبر 2019 میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے احسن اقبال پر مسلم لیگ کے پارٹی سربراہ، نواز شریف سےبھی ”بڑا ڈاکو“ ہونے کا الزام لگایا۔

عدالت نےاپنے فیصلے میں لکھا کہ ”اختیارات کے غلط استعمال کا الزام بھی بغیر کسی بنیاد کے ہے،ہم نے بارہا اسپیشل پراسیکیوٹر اورنیب کے تفتیشی افسر سے یہ کہاہےکہ وہ یہ ثابت کریں کہ درخواست گزار نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے یا وہ بدعنوانی یا کرپٹ طرز عمل میں ملوث ہو ئے ہیں _وہ [اسپیشل پراسیکیوٹر اورنیب کے تفتیشی افسر] ہمیں مطمئن نہیں کر سکے۔“

لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے 9 صفحات پر مشتمل حکم نامے میں لکھاہےکہ قومی احتساب بیورو کے تفتیشی افسر سے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی تشکیل اور کام کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کی وضاحت طلب کی گئی کہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرامز میں پراجیکٹس کو کیسے شامل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  نے نیب  کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہمارے وزیراعظم ڈٹ کیساتھ کھڑے ہیں: مونس الٰہیپاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان ہمارے وزیراعظم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مانگ لیالاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کے لیے درخواست دائرکر دی۔ Yai to kuch bhi bhi, kaho rozana judge tere kukri dhoye tou bhi judge hazir hai Bechara they should give it Pakistan unke jageer hy kuch be kr sakty hain,,,, ye drama band kia jaye aur direct sary case he khatm ke jaye waise be inko saza aur jaza tu hote nahe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'لندن کی جیلیں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کا انتظار کر رہی ہیں، انھوں نے ارشد شریف کو قتل کرایا'لندن : مسلم لیگ ن کے ترجمان لندن ہونے کے دعویدار تسنیم حیدر کا کہنا ہے لندن کی جیلیں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کا انتظار کر رہی ہیں This is very good idea to expose them..... 👍🏼👍🏼👍🏼 ارشد شریف کو باجوہ کے آرڈر پر آئی ایس آئی نے قتل کروایا ہے نظام کوئ بھی ہواس میں طاقت ایک ہاتھ میں خطرناک ہوسکتی ہے- سرمایہ دارانہ نظام اورجاگیرداری نظام نےمل کرفوجی نظام کےذریعےملک کےسیاسی نظام کوتباہ کیااورعدالتی نظام کواتنامفلوج کردیاہےکہ ملک کاسارانظام ایک مافیابن گیاہےجوارشدشریف شہیدجیسےکسی بھی محب وطن کی جان،مال اورعزت کےلئےخطرہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی فوجی قیادت کے آنے سے سیاسی بے یقینی کے بادل چھٹ گئے عمران خان کی شکست کی ہیٹرک مکمل ہو گئیلاہور(تجزیہ: جاوید اقبال) جنرل عاصم منیر کی پاکستان کے سپہ سالار تعینات ہونے کے بعد ملک کے افق پر چھائے  بے یقینی کے  سیاہ بادل  کی صورتحال ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس : ایف آئی اے نے لیگی رہنما تسنیم حیدر کو طلب کرلیااسلام آباد : ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے رہنما تسنیم حیدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے اج تک واپس تے کوئی نئی لے کہ آ سکی لندن توں 😂🤣 Now he will be the next one to be murdered after arsched جناب سیدھی بات کیا کریں ۔ خان جنرل عامر کو COAS نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ اس لیئے میرٹ کی بات کر رہے تھے۔ ابھی بھی دیکھا جائے تو سنیارٹی کے اعتبار سے JCOAS عاصم منیر کو ہونا چائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »