فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ٹیکس ریونیو، ہدف سے اوپر چلا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ٹیکس ریونیو، ہدف سے اوپر چلا گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نومبر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ٹیکس ریونیو، ہدف سے اوپر چلا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 537 ارب روپے تھا، ایف بی آر نے 538 ارب 40 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران ایف بی آر نے 2 ہزار 688 ارب روپے اکٹھے کیے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2 ہزار 680 ارب روپے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan ne chine aur US ka loan approve krdiya. Geo News

پلیز ہمیں پاگل بنانا رہنے دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردیاِنکم ٹیکس گوشوارے 15 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں: فیڈرل بورڈ آف ریونیو Waitie.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 روز کی توسیعفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 روز کی توسیع کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 روز کی توسیع کردی ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے نومبر 2022 کے محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا -اسلام آباد : ایف بی آر نے نومبر 2022 کے محصولات کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا، یہ محصولات دئیے گئے ہدف سے 8 ارب روپے زیادہ ہیں‌۔ What a joke 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کے عشق کا بخار!اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان سے عشق کا بخار اگراتر گیا ہو تو یہ بہترین وقت ہے کہ خود احتسابی کی جائے۔ جو خواب... Is sy acha ha kuch or kar lyn Ishq to Geo ko hai Imran khan say. Din rat Imran khan. Din nahi guzarta GEO ka Imran khan kay baghair. Sacha ishq ho to ap jesa. Obsessed! عمران خان نے انڈر کورایجنٹ تو باہر نکال دیا انصار عباسی جیسے جو جو اسٹیبلشمنٹ پہ ہر وقت بھونکتے تھے آج ان کے پاؤں کے تلوے چاٹ رہے ہیں پاکستان کا سب سے بڑا میڈیا گروپ بھی اس میں شامل ہو چکا ہے جس کو جو ہے وہ جو ہے جو ہے خواجہ آصف نے غدار ڈکلیئر کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، جگہ ختم ہوچکی، وزیر جیل خانہ جاتلندن سے وزیر جیل خانہ جات ڈامیان ہنڈز نے کہا کہ جگہ کی کمی سے نمٹنے کے لئے پولیس کو 400 سیل استعمال کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »