فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔

ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کرے گی۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 4 روپے 49 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت بھی 3 مئی کو کرے گی۔.

ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا 3 مئی کو سماعت کرے گی۔کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی 4 روپے 49 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت بھی 3 مئی کو کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ حادثے میں جاں بحق مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئیٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے مزید 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رشتفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے معروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ٹریفک و ٹور ازم پولیس کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید الفطر: ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کا رشتفصیلات کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ملک کے معروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، ٹریفک و ٹور ازم پولیس کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیا: مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنیوالے 47 افراد کی نعشیں برآمدکینیا: (دنیا نیوز) مشرقی کینیا میں مالندی کے علاقے کے قریب قبروں سے مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنے والے مزید 26 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 17 ہوگئی، بچ جانے والابارودی موادناکارہ بنادیاگیادھماکا تہہ خانے میں پڑے بارود میں ہوا، اس کی وجہ شارٹ سرکٹ بنا یا کچھ اور مزید تحقیقات جاری ہیں: آئی جی کے پی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »