فیفا ریکارڈ ہولڈر جسٹ فونٹین 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ریکارڈ ہولڈر جسٹ فونٹین 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے Sports Football

رپورٹس کے مطابق جسٹ فونٹین نے سوئیڈن میں ہونے والے 1958 کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران 6 میچز میں 13 گول کرکے کسی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول بنانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا اوراس فہرست میں ان کا نام ٹاپ فور کھلاڑیوں میں ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کے ساتھ شامل ہے۔

فونٹین کے سابق کلب پیرس سینٹ جرمین نے انکی کی موت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی فٹبال کا ایک آئیکن ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ کے ریکارڈ ہولڈر فرانسیسی فٹبالر چل بسےکسی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے ٹاپ فور کھلاڑیوں میں ارجنٹینا کے لیونل میسی کے ساتھ جسٹ فونٹین کا نام بھی شامل ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوابی کی وومین یونیورسٹی میں داخلے کے لیے عمر کی حد کا خاتمہ: ’شوہر ساتھ دے تو عورت کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی‘ - BBC News اردو’مجھے کہا گیا آپ اب اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتیں کیونکہ آپکی عمر زیادہ ہے۔ آپ یونیورسٹی آئیں، تعلیم حاصل کریں لیکن آپکو ڈگری نہیں دی جائے گی۔‘ وومین یونیورسٹی آف صوابی میں اب کسی بھی عمر کی خواتین داخلہ لے سکتی ہیں لیکن یہ فیصلہ کیوں لیا گیا؟ This is insane. Education is a basic right for every human being. How come one can deny it
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکےخضدار : ( دنیا نیوز ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ ترازو برابر کرنے کے لیئے ضروری ہے نوازشریف پہلے ورلڈ کلاس کپتان بنے ورلڈ کپ جیت کے لائے بریڈفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بنے ماں کے نام پہ دنیا کے بہترین کینسر ہسپتال بنائے دنیا کے سو اثر و نفوز کی لسٹ میں آئے UNاور امریکی صدر کے سامنے چار لفظ بنا پرچی بولے فلحال یہ تو کر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل، فخر زمان نے 90 چھکوں کا ریکارڈ بنا دیا - ایکسپریس اردوپی ایس ایل، فخر زمان نے 90 چھکوں کا ریکارڈ بنا دیا - expressnews PSL8 FakharZaman Boundaries Six
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دماغی بیماری اور پڑھنے لکھنے سے معذوری سے لے کر کیمبرج تک پہنچنے کا سفرجیسن نے بچپن سے آٹزم ڈس آرڈر کا سامنا کیا جس کی وجہ سے انہیں 11 سال کی عمر تک بولنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جو لوگ کہتے رہے خان کو سیاست نہیں آتی اب سوچ رہے ہیں الیکشن میں امیدوار کونسا کھرا کرین🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 5 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرارکراچی : (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی ہے جہاں نامعلوم ملزمان شہری سے 5 کروڑ 94 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »