فیفا کا ترکیہ اور شام کیلئے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امدادی رقم زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہو گی: فیفا مزید پڑھیں:

فٹبال کی عالمی تنظیم نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

فیفا کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقم زلزلہ متاثرین کے لیے عارضی قیام گاہ کی تعمیر پر خرچ ہو گی، متاثرین کے لیے دیگر ضروری سامان کا بندوبست بھی کیا جائے گا۔ فیفا اعلامیے کے مطابق امدادی رقم دونوں ملکوں کی فٹبال فیڈریشن اور دیگر اداروں کے اشتراک سے خرچ ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے ترکیہ کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل کردینیویارک : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے ایک ارب ڈالر کی اپیل جاری کردی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہولناک زلزلے کے بعد معجزات کا سلسلہ جاری : نو روز بعد ملبے تلے دبی 70 سال کی خاتون زندہ نکل آئیںترکیہ اور شام میں زلزلوں سے متاثرہ علاقوں میں معجزات نمایاں ہونے کا سلسلہ جاری ہے، نو روز بعد ملبے تلے دبی 70 سال کی خاتون زندہ نکل آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ: 227 گھنٹے بعد ملبے سے 74 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیاترکیہ میں زلزلے سے 50 ہزار 576 عمارتیں تباہ یا بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang TurkeyEarthquake
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف اور صدر طیب اردوان ترکیہ کے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کریں گے ایک سال پہلے کا پاکستان وزیر اعظم خود قیمتی/ ریٹ چیک کرتا تھا آج کل قیمتیں آسمان سے بات کر رہا ہیں 90 رُکنی لشکر کے ساتھ ترکی والوں کو چاہئیے کہ اس بے غیرت کو ائیرپورٹ سے ہی واپس کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فیڈریشن سپین کا ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کےلئے امدادی مہم کا آغازبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )پاک فیڈریشن سپین کی ایگزیکٹو باڈی کے ہنگامی اجلاس میں یہ طے ہوا ہے کہ زلزلہ متاثرین کی مدد  کیلئے  ایک کمیٹی بنائی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے 1 ارب ڈالر امداد کی اپیلشام اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین ناقابل بیان مصیبت سے گزر رہے ہیں، ہمیں اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے: سربراہ یو این ایڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »