فیفا ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang

میگا ایونٹ کا آغاز 21 نومبر سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم ایکشن میں ہوگی، ٹیموں کے ڈراز کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

ورلڈ کپ میں 21 نومبر سے 2 دسمبر تک روزانہ چار گروپ میچز ہوں گے۔ 3 سے 6 دسمبر تک پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے۔ 9 اور 10 دسمبر کو آخری 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل 13 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ جبکہ فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان - ایکسپریس اردوورلڈ کپ 2022ء کا آغاز 21 نومبر سے ہوگا، فیفا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »