فیفا ورلڈکپ: فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارجنٹینا نے 1986 کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیتا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Argentina FIFAWorldCup Messi

قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔

ارجنٹینا کو 23 ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک ملا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کپتان لیونل میسی نے گیند کو جال میں پہنچا کر 0-1 کی برتری حاصل کی۔ دوسرے ہاف میں 80 ویں منٹ میں امباپے نے پنالٹی اسٹروک پر پہلا گول کیا جبکہ اگلے ہی منٹ میں انہوں نے ایک اور گول کر کے اسکور 2-2 سے برابر کردیا۔مقررہ 90 منٹ کے ساتھ ساتھ دونوں ٹیموں کے درمیان اضافی وقت کا پہلا ہاف بھی انتہائی دلچسپ رہا، لیکن دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گیند جال کو پہنچانے میں ناکام رہے اور میچ 2-2 سے برابر رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارجنٹائن کی ٹیم کے کھلاڑی ارجنٹینین ھیں. مگر فرانس کی ٹیم کرائے کے گوریلوں مافق ایک مکس بلینڈ ٹیم ھے. بہرحال ایک ایسا میچ تھا جو فٹ بال ھسٹری میں کم ہی ھوا ھوگا، یادگار بن گیا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈکپ: فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا11:04 PM, 18 Dec, 2022, اہم خبریں, کھیل, دوحہ: قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے In today's World Cup match, almost 95 percent of Pakistanis supported Argentina because of Messi.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیافائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی۔ گندی صحافت کے گندے انڈو، جو اچھا کھیلا وہ جیت گیا اس میں اجارہ داری کہاں سے آ گئی ؟ پتا نہیں کدھر سے چوول قسم کے میڈیا ہاؤسز پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں ,🤔 Mubark ho Massey پورا میچ دیکھ ہے بڑا مزا آیا کبھی فرانس تو کبھی ارجنٹاینہ کے حق میں جاتا آخر کار ارجنٹائن جیت گیا Congratulations
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فائنل: ارجنٹینا کو فرانس کیخلاف دو صفر کی برتریقطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا مدمقابل ہیں۔ Messi king u beauty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: کروشیا نے مراکش کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلیمراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا، یہ ورلڈکپ کی تاریخ میں مراکش کی بہترین کارکردگی ہے بے ایمان ریفری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کی اجارہ داری ختم فرانس کو عبرتناک شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیایورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو عبرتناک شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا Argentina LeoMessi 🇦🇷🇫🇷 FrancevsArgentina 🇦🇷 vs 🇫🇷 Messi Mbappe FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 Final Penalties کون سی عبرتناک؟؟؟؟ لکھنے سے پہلے ایک بار سوچ بھی لیا کریں۔ اتنا سخت مقابلہ کسی فائنل میں نہیں ہوا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »